بدھ,  26 نومبر 2025ء

پاکستان

امریکا ، لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو روند ڈالا ،حکومت اور کمیونٹی متحرک

  امریکا کی ریاست ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نےکراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو روند ڈالا جس کے بعد حکومت اور کمیونٹی متحرک ہوگئی ہے۔ہیوسٹن کی یونیورسٹی میں ایم بی اے کی طالبہ دانیا ظہیر گھر لوٹتے ہوئے سڑک پار کر رہی تھی کہ تیز رفتار

قلات, دھماکے کےباعث قانون نافذ کرنے والےادارے کے8 اہلکار زخمی

  قلات (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے تخت جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 8 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا اُس وقت ہوا جب قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی

لاہور، بغیر لائسنس اور ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے داخلے کو محدود کرنے کا فیصلہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور میں بغیر ہیلمٹ اور بغیر لائسنس موٹرسائیکل سواروں، ایل پی جی گیس سلنڈر والی گاڑیوں، اور رکشوں کے داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شہریوں کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے پختہ

ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے زرعی بحران پر قومی اسمبلی میں آواز اٹھا دی

  اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی میں زرعی ادویات، کھادوں اور دیگر زرعی ضروریات کی قیمتوں میں بے جا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے کسان نئی فصل کاشت کرنے سے قاصر

پنجاب ،بلین ٹری سونامی پروگرام ، اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں 10 ارب درخت لگانے کے پروگرام ’ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام (فیزون) کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں عوامی وسائل کے ضیاع کے حوالے سے 13 بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔آڈٹ جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پروجیکٹ میں نظرثانی سے 1219 ایکڑ اراضی

دھمیال ،مویشی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ بھینس برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)دھمیال پولیس کی کاروائی،مویشی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،ملزم سے چوری شدہ بھینس برآمد۔تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت جواد کے نام سے ہوئی،ملزم سے چوری شدہ بھینس برآمد

ٹیکسلا،رابری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،رابری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطا بق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابر ی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شیراز کو گرفتار کر لیا،گرفتار اشتہاری شیراز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل،

چونترہ ,پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ، سی پی او سید خالد ہمدانی کا فوری ملزمان کی گرفتاری کا حکم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ کے علاقہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، واقعہ پر فوری قانونی کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم۔تفصیلات کے مطابق چونترہ کے علاقہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعہ

عید میلاد النبی ؐ کے لئے فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے،سی پی او سید خالد ہمدانی

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے اجلاس میں شرکت ،عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں اجلاس عید گاہ شریف میں منعقد کیا گیا، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، پولیس و

پاکستان کیجانب سے شرائط پوری قرض کی منظوری بورڈ دے گا، آئی ایم ایف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25ستمبر کو ہوگا جس میں پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لیاجائےگا۔ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں طے پایا تھا،پاکستان نے دوست