








اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے متعلق مسودے کو راز میں نہیں رکھا گیا، یہ پبلک ڈاکومنٹ ہے، آئینی ترمیم ضرور ہوگی پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے۔ خواجہ آصف کا کہناتھاکہ عمران خان نے اتنی وارداتیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر عارف علوی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات کی، جس میں حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ

ہری پور(روشن پاکستان نیوز)تھانہ سرائے صالح کی حدودمیں زہریلہ دودھ پینےسے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق ہری پور میں ہونے والے اس افسوسناک واقعہ کی اطلاع پرتھانہ سرائے صالح پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور فوری موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا نے تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پراسیکیوشن آفیسرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخو نے تمام سرکاری وکلاء کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے کے ذریعے پراسیکیوشن آفیسرز ایسوسی ایشن نے کل تمام پراسیکیوٹرز آفیسرز کا کنوشن بھی بلالیا

کراچی (نیوز ڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مرتضیٰ وہاب کو بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جوکہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان میں پہلی مرتبہ پلاٹ کے ملکیتی پیپرز اور شناختی کارڈ کی کاپی پر قرضہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی صدارت میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں تین میگا پراجیکٹس اپنی چھت اپنا گھر،چیف منسٹر گرین ٹریکٹر،چلڈرن ہارٹ سرجری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بارہ ربیع الاول کے موقع پرجلوس اور محلقہ علاقوں میں راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ 12ربیع الاول کے موقع پر راولپنڈی میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کی گئی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ سروس صرف مرکزی جلوس اور ملحقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈا میں پاکستان کا نام شامل کر لیا گیا۔ آئی ا یم ا یف بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیرت نبی ﷺ اور انسانی حقوق کانفرنس میں علماء کرام ، این جی اوز، غیر مسلم کمیوٹی کے سرکردہ رہنماوں سمیت مختلف شعبہ ہائے جات کے اہم افراد کی شرکت، کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 14 سو سال قبل پیارے نبی حضرت محمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)جاتلی پولیس کی فوری کاروائی،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتارکرلیا،گرفتار ملزمان میں آکاش اور صفدر شامل ہیں، ملزمان کی فائرنگ سے 05 سالہ