منگل,  25 نومبر 2025ء

پاکستان

پاکستان ریلویز کو ایک سال میں 48 ہزار ملین روپے سے زائد کا خسارہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان ریلویز کو ایک سال میں 48 ہزار ملین روپے سے زائد کا خسارہ اٹھانا پڑا ہے، یہ انکشاف ریلوے آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی آڈٹ رپورٹ میں یہ تشویش ناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ محکمے کو گزشتہ

پاکستان 14 درجہ بہتری کیساتھ ای گورننس میں 136ویں نمبر پر آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کے ساتھ ای گورننس میں 136ویں نمبر پر آ گیا۔ اقوام متحدہ ای گورننس سے متعلق ممالک کی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پہلی مرتبہ اعلیٰ کیٹیگری

رسول اکرمؐ کی ذات اقدس اتحاد کا نقطہ ہے: ڈاکٹر شبیر میثمی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، نے میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی ذات تمام مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا نقطہ ہے۔ انہوں نے مسلم امہ میں وحدت

ایوان بالا اور ایوان زیریں نامکمل ، ترامیم نہیں ہو سکتیں،علی محمد خان

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہاہے کہ ایوان بالا اور ایوان زیریں دونوں نامکمل ، ترامیم نہیں ہو سکتیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہاکہ ترامیم سے سپریم کورٹ رہ جائیگی، اختیار نہیں

ٹک ٹاک بنانے کی لت،اچانک گولی چلنے سے نوجوان شدید زخمی

  لیاقت آباد (روشن پاکستان نیوز)لیاقت آباد کے علاقے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز گھر کے باہر کھڑے احمد نامی نوجوان کو آنکھ میں فائر لگا فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا سی سی

مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مسترد کردیا

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان اسد قیصر کی رہائش گاہ پہنچے تو

حکومت نےپی اے سی کے لیے عبوری چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کی تقرری کا معاملہ معمہ بن گیا، 2 خطوط کے باوجود اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کے لئے نام نہیں بھجوائے گئے جس کے بعد حکومت نے چیئرمین پی اے سی کے لئے عبوری

اے این پی نے خیبرپختونخوا کا نام پختونخوا کرنے کا مطالبہ کر دیا

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے آئینی ترمیم میں خیبرپختونخوا کا نام صرف پختونخوا کرنے کا مطالبہ کردیا جبکہ ترمیم میں آئینی عہدیداروں کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کا فیصلہ بھی کیا۔ ایمل ولی خان کی زیر صدرات عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی

افغان قونصل جنرل نے پاکستانی قومی ترانے کی بے حرمتی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

  پشاور (روشن پاکستان نیوز) افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر افغان قونصلیٹ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور شاہد اللہ کا کہنا تھاکہ پاکستانی ترانے کی بے حرمتی اور بے توقیری ہرگز مقصد نہیں

آئینی ترمیم کےمسودے کو راز میں نہیں رکھا گیا، ترمیم ضرور ہوگی، خواجہ آصف

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے متعلق مسودے کو راز میں نہیں رکھا گیا، یہ پبلک ڈاکومنٹ ہے، آئینی ترمیم ضرور ہوگی پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے۔ خواجہ آصف کا کہناتھاکہ عمران خان نے اتنی وارداتیں