منگل,  25 نومبر 2025ء

پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سیکشن دو میں ایک ذیلی شق شامل کی گئی ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت کمیٹی میں چیف جسٹس

پی ٹی آئی کے ممکنہ لاہور جلسے کیلئے پولیس نے اپنا لائحہ عمل تیار کرلیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  میں 21 ستمبر کو ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ جلسے کے لیے پولیس نے اپنا لائحہ عمل تیار کرلیا، پولیس حکام نے تمام ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف

جماعت اسلامی حکومتی آئینی ترامیم قبول قبول نہیں کرےگی،امیر جماعت اسلامی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترامیم لانا چاہتی ہے جسے جماعت اسلامی قبول نہیں کرےگی۔سابق صدر عارف علوی کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئینی ترامیم لانا چاہتی ہے جسے

پریکٹس اینڈ پروسیجر ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخرہو گیا

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پریکٹس اینڈ پروسیجر ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر ہو گیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس کےایجنڈے میں 63 اے فیصلہ پر نظرثانی درخواستیں شامل تھیں۔ججز کمیٹی اجلاس کے ایجنڈے میں آڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں بھی شامل تھیں۔ججز

اقوام متحدہ اسرائیل کے اقدامات اور تشدد روکنے میں ناکام، سحر کامران کی مجرمانہ خاموشی پرشدید مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے غزہ میں جاری نسل کشی اور لبنان میں ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سےانسانی حقوق کے محافظوں کی مجرمانہ خاموشی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب دیکھنا نہایت د ل دہلا دینے والا اور انتہائی تکلیف دہ ہےکہ

پیجا میں نئے صحافیوں کی شمولیت، قیادت پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) میں ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی، جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد سے متعدد صحافیوں نے شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر ساجد نقوی، تنویر جنجوعہ، صفدر شاہ، باسط علی، شعیب خان، حمزہ آیاز، اور دانیال نزاکت نے پیجا کے

شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ

مخصوص نشستوں کاکیس ،الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مخصوص نشستوں کے کیس کے حوالے سے غور کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تیسرا اہم اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عملدرآمد سے متعلق تیسرا مشاورتی اجلاس

پی ٹی اے کا 15 اکتوبر سےمرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں بلاک کرنے کا اعلان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلا ک کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی ا ے نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ فوت ہونے والے مرد و خواتین کے شناختی

ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں ، چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 14 میں پیپلز پارٹی کی دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کی جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، سپریم کورٹ نے