








راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے علی وزیر کے خلاف تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پی ٹی ایم رہنما علی وزیر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ یہ کارروائیاں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور قانون کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے کی جا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 ستمبر کی اکثریتی ججز کی وضاحت پر جواب مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کے معاملے میں چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر 9 سوالوں پر جواب مانگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت کے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو 100 فیصد تھر کے مقامی کوئلے پر منتقل کرنے میں پہلی بڑی رکاوٹ سامنے آگئی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے جامشورو پاور پلانٹ یونٹ ون پر ایسی منتقلی کو سپورٹ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے اسٹیج خالی کرادیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق جلسہ منتظمین جلسے کے اختتامی اوقات پرفوری عمل کریں، جلسہ ختم کرنے کا وقت 6 بجے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے این 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے لیگی امیدوار علی گوہر بلوچ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 23ستمبر کو علی گوہر بلوچ کی درخواست پر سماعت کرے گا۔قبل

لطیف آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو منشیات برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو لطیف آباد سے ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے ان کے قبضے سے 5 کلوچرس،کلاشنکوف اور نقدی برآمد ہوئی ہے جس کے بعد مقدمہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر ایک بار پھر سپریم کورٹ میں درخواست دیدی۔ تحریک انصاف کی طرف سے وکیل عزیر بھنڈاری کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت واضح کرے الیکشن ایکٹ ترمیم کا نفاذ 12 جولائی کے آرڈر پر نہیں، وضاحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جج جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی میں علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے۔ درخواست گزار نے