منگل,  25 نومبر 2025ء

پاکستان

کراچی:کار ساز حادثہ کیس،ملزمہ نتاشہ بیمارپڑگئی،حتمی چالان مکمل نہ ہوسکا

کراچی(نیوز ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے کار ساز حادثے کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت تک چالان پیش کرنے کی مہلت دیدی،کراچی کی مقامی عدالت میں کار ساز حادثہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں ملزمہ نتاشہ کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگائی گئی،تفتیشی افسر کا کہنا تھا

سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں 30 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا

مقبول ترین جماعت کو اسپیس نہ دینے کا فائدہ غیر سیاسی قوتیں اٹھائینگی ، تجربات نہیں ہونے چاہئیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی علی امین گنڈا پور کیساتھ کھڑی ہے ، ہمارے جلسوں میں کوئی سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے گئے ، اپنے وسائل سے جلسے کر رہے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

اعتراض کالعدم ، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض کالعدم قرار دیتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست

سرکاری زمین پر گندم کی بوائی کی جائے، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگری کلچر کے لیے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ سرکاری زمین پر گندم کی بوائی کی جائے۔ ٹماٹر، پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین برادرانہ تعلقات انشاء اللہ ہمیشہ قائم رہیں گے، وزیراعظم

لندن(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کو ان کے 94ویں یوم الوطنی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ عزت مآب شاہ سلمان بن عبد العزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب اکیسویں صدی کے عظیم ملک کی حیثیت سےابھرا ہے، سعودی عرب

صحت سہولیات میں سندھ باقی صوبوں سے آگے، صوبے کیخلاف مخصوص پراپیگنڈ ہ بند کیاجائے، سحرکامران

پارلیمان کا کام قانون سازی، ملک میں آئینی عدالتوں کا قیام ضروری ہے ، سحر کامران اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنما سحر کامران نے ’روشن پاکستان نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان کا کام قانون سازی ہے،اٹھارویں ترمیم ہو یا موجودہ آئینی ترامیم

بجلی سستی ہونے والی ہے! پاکستانیوں‌ کیلیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کی آئی پی پیز سے بات چیت سے متعلق پیش رفت جلد سامنے آنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے شہری اس وقت دنیا بھر میں سب سے مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے پر مجبور

ماورائے عدالت قتل کیس ، ضمانت مسترد ہونے پر سیہون کے سابق ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار عدالت سے فرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مردہ پائے جانے والے خلیل سولنگی کے ماورائے عدالت قتل کیس میں عبوری ضمانت مسترد ہونے پر تھانہ سیہون کے سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار عدالت کے احاطے سے فرار ہو گئے۔ عدالت کے حکم سنائے جانے

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے علی وزیر کے خلاف تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پی ٹی ایم رہنما علی وزیر