بدھ,  05 نومبر 2025ء

پاکستان

کوئی شک نہیں عمران خان کی ہدایت کو کارکن مقدس سمجھتے ہیں: 9 مئی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9  مئی 2023 کو سپریم کورٹ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 125 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس

سپریم کورٹ کا سیکیورٹی پروٹوکولز میں اہم تبدیلی کا اعلان، چیف جسٹس کی گاڑیاں کم کردی گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججزکے سیکیورٹی پروٹوکولز میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو فراہم کی جانے والی سرکاری گاڑیوں کی تعداد آٹھ سے کم کرکے دو کردی گئی

افغانستان کو واضح کردیا ہے خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں: وزیراعظم

بنوں(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا بھرپور جواب جاری رہےگا اور افغانستان کو واضح کردیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا جہاں دہشت گردی

ISPR
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، 35 خوارجی ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 35 دہشتگرد مارے گئے۔ جبکہ آپریشن کے دوران 12 جوان بھی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشن کے دوران 35 بھارتی اسپانسرڈ

اسلام آباد: سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ – سی ٹی او کا زیرو ٹالرنس اعلان

اسلام آباد (محمد زاہد خان)  اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ سگنل توڑنے،

ریاست ہر سال جان و مال کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، سید عاصم منیر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ ریاست ہر سال جان و مال کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے علاقوں قصور، جلال پور پیروالا اور ملتان کے دورے کے دوران فوج کا بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کو دہراتے

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے والد کی رہائی کے لئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلیمان اور قاسم خان نے اقوام متحدہ کے سپیشل نمائندہ برائے تشدد کے روبرو اپنے والد کے لئے اپیل دائر کر

ٹی چوک فلائی اوورمنصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے شہریوں کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ٹی چوک فلائی اوورمنصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے شہریوں کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف کا منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی چوک فلائی اوور

شہریار میمن وزیراعظم یوتھ پروگرام میں اوورسیز و بزنس امور کے فوکل پرسن مقرر

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ): وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) کے چیئرمین نے معروف کاروباری شخصیت اور عالمی سطح پر پاکستانی کمیونٹی کے سرگرم رہنما جناب شہریار میمن کو اوورسیز پاکستانیوں اور بزنس و ٹریڈ لنکیجز کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے۔ اس اہم تقرری کا مقصد حکومتِ پاکستان کی