پاکستان

ہوشیار! آج سورج ملک بھر میں آگ برسائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم رہے گا اور دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بھی موسم گرم رہے گا، جبکہ آج سے 5 جون تک

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافےکے بعد 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر

عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی احتجاج کو جیل سے لیڈ کریں گے۔ احتجاجی تحریک کا مرکزاسلام آباد نہیں ہوگا۔ راولپنڈی میں رہنما پی ٹی آئی سینیٹرعلی ظفر نے

نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے کیش نکالنے پر نان فائلرز یعنی وہ افراد جو انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے، ان پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ تجویز مالی

وجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سابق جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر آئینی بینچ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی، نظر ثانی

پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا ،انسداد دہشت گردی کیلئے جاری جنگ سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ اسٹاف

کچھ لو کچھ دو کا تاثر غلط ، بانی پی ٹی آئی ڈیل کرکے باہر نہیں آئیں گے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے 5 جون کو بانی پی ٹی آئی کا کیس لگے گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کچھ لو اور کچھ دو کا غلط تاثر لیا گیا ،

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے ریونیو بڑھانےکےلیے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹیکس چوری پر فوجداری مقدمات کی سفارش کر دی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف میں آمدن و اخراجات کے تخمینوں پر اتفاق نہ ہوسکا۔ آئی ایم ایف نے آئندہ

پاکستان خوش قسمت ہے اس کے پاس ترکیے اور آذربائیجان جیسے سچے دوست ہیں، شہباز شریف

باکو(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خوش قسمت ہے اس کے پاس ترکیے اور آذربائیجان جیسے سچے دوست ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آذربائیجان کے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف اور ترکیہ

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے جرمن وزارت خارجہ کے سینئر مندوب کی ملاقات، باہمی تعاون اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے جرمن وفاقی وزارت خارجہ کے سینئر مندوب ٹوبیاس کراؤس نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سینیٹر