پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ ہونا چاہیے، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کارروائی اور آرٹیکل 6 کے تحت ان کے خلاف مقدمہ دائر ہونا چاہیے۔بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ

اسلام آباد: پختون جرنلسٹس فورم کی حلف برداری تقریب، ثقافتی محفل کا انعقاد، گورنر کے پی کی شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پختون جرنلسٹس فورم اسلام آباد کے عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پر گورنر نے نئے عہدیداروں کو مبارکباد دیتے

پاکستان ہیومن رائٹس پارٹی کا MDCAT اسکینڈل پر قانونی کارروائی کا عزم، طلباء کے مطالبات سنے

اسلام آباد – پاکستان ہیومن رائٹس پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر خالد آفتاب سلہری نے حالیہ ایم ڈی سی اے ٹی (میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ) اسکینڈل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امتحانات میں دھوکہ دہی، پیپر لیک اور غیر منصفانہ سوالات نے طلباء

اسلام آباد, محکمہ جنگلات میں تعیناتی پر تنازع، سابق اکاؤنٹ آفیسر کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) محکمہ جنگلات سے ریٹائر ہونے والے اکاؤنٹ آفیسر ملک محمد شفیع نے ایک اہم پریس کانفرنس میں محکمہ میں حالیہ تعیناتیوں پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے گریڈ بیس کے چیف کنزرویٹر کے عہدے پر گریڈ سولہ کے جونیئر افسر افتخار الحسن فاروقی کی تقرری کو

انتظامی غفلت،بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں بھگدڑ مچنے سے 4 بچوں کی ماں جان کی بازی ہار گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قصور کے نواحی گاؤں منڈی عثمان والا گورنمنٹ ماڈل سکول میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام خاتون کی جان لے گیا، پیسے لینے آنے والی خاتون دھکم پیل سے حبس اور گرمی کے باعث جان کی بازی ہار گئی،تفصیلات کے مطابق 45 سالہ میناں بی بی نواحی

حکومت کیساتھ معاہدے کی مدت ختم ، جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت کیساتھ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد جماعت اسلامی نے 29 ستمبر کو ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے حکومت نے بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے معاہدہ کیا کہ 45 دن میں تمام

لاہور ، گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے ایک شہری ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ جس

مخصوص نشستیں ، الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ آنے پر الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن متفرق درخواست دائر کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اس

غزہ جیسے تنازعات حل کیے بغیر عالمی استحکام ممکن نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ غزہ جیسے تنازعات کے منصفانہ تصفیہ کے بغیر دنیا میں پائیدار امن و استحکام قائم نہیں کیا جاسکتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سمٹ آف دی فیوچر پلینری سیشن میں اپنے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے

نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کون؟ تفصیلات جانیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو آج انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کا نیا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد غلام محمد بھی لیفٹیننٹ جنرل تعینات رہے جنہیں عام طور پر جنرل