پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تنائو کو کیسے ختم کیا جاسکتاہے؟ سحرکامران نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز ی رہنما سحرکامران نے کہاہے کہ شیخ حسینہ نے ہندوستان کے مفادات کو فوقیت دی، اور ہندوستان نے شیخ حسینہ کے مفادات کی حفاظت کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہندوستان کے مفادات

گجرات، پیٹرول مافیا کا راج برقرار، غیر قانونی طریقے سے مہنگے داموں پیٹرول فروخت ہونے لگا

گجرات(شہزاد انور ملک) پنجاب میں پیٹرول مافیا کا راج برقرار، غیرقانونی طریقے سے پیٹرول بیچا جارہاہے۔ تفصیلا ت کے مطابق گجرات کےکوٹلہ ارب علی خان کے قصبہ میں پیٹرول مافیا غیر قانونی طریقے سے پیٹرول بیچ رہے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئیل کے ڈبے سامنے رکھ کر پیٹرول بیچ رہے ہیں

سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی،ملازمین کو نوٹس جاری کر دیا گیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ایس ایس پی کو آرڈینیشن برائے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور کی جانب سے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق ملازمین کیلئے خصوصی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔یہ بات زیر و تخطی کے علم میں آئی ہے کہ آپ ذیل ملازمین کے سوشل میڈیا پر درج شدہ اکاونٹس ہے

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف پولیس کارروائیاں،مجرم گرفتار ، مال برآمد

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی شہر میں حالیہ دنوں میں پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف سخت کارروائیاں کی ہیں، جن میں کار لفٹنگ، منشیات فروشی، زیادتی کی کوشش، اور قمار بازی شامل ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی قیادت میں، نیوٹاؤن پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سےمحفل نعت و قوالی، معروف نعت خواں اور قوال حضرات کی شرکت

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سےمحفل نعت و قوالی، معروف نعت خواں اور قوال حضرات کی شرکت اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ربیع الاول کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے ایک شاندار محفل نعت

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ ذرائع وزارت

قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو فی الفور رخصت ہو جانا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی عدم استحکام و انتشار کا شکار ہے، قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو فی الفور اپنا ٹائم پورا کر کے رخصت ہو جانا چاہیے۔ مری پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ منی بجٹ نہیں لایاجارہا۔حامد عتیق سرور

قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم

  اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم کردیا گیا۔کابینہ ذرائع کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات میں اضافے کیلئے قومی اسمبلی خود فیصلہ کرے گی، اس سے قبل ارکان قومی اسمبلی

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اعشاریے مثبت ہیں۔ اے ڈی بی پاکستان کی معیشت سے متعلق جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ میں