پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے، عمران خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ پارٹی ترجمان رؤف حسن نے کہا

رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق رؤف حسن پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر

پاکستان نظریاتی پارٹی کی پریس کانفرنس: نوجوانوں کے حقوق اور فلاحی ریاست کا عزم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی (پی این پی) کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری عبدالشکور سجرا نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نوجوانوں کی حقیقی ترجمان ہے اور پارٹی کا مقصد پاکستان کو ایک خودمختار اور فلاحی ریاست بنانا ہے۔ انہوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں

ڈاکٹر شبیر میثمی کاپارا چنار میں حالات خراب کرنے والے شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ،

  اسلام آباد (سٹی رپورٹر) – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پارا چنار میں امن و امان کی خراب صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات خراب

7 ارب ڈالر کا معاہدہ، آئی ایم ایف  کی کڑی شرائط سامنے آ گئیں

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے بورڈ نے کل 7ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی تھی جس کے بعد قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئی ہیں۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری

فلسطینی عوام کی نسل کشی کو روکنا ہوگا، وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنا ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان

تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور سیکرٹری صدر مملکت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی

وفاقی آئینی عدالت کا قیام ملک، نظام عدل و انصاف اور جموریت کے استحکام کے لئے ضروری ہے، سحرکامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سحرکامران نےکہاہے کہ وفاقی آئینی عدلت کا قیام ضروری ہے، اس عدالت کے قیام سے عوام کو ریلف ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹس کرتے ہوئے لکھا ہےکہ آئین پاکستان کا آرٹیکل 63A فلور کراسنگ سے روکتا

ہمارے جوانوں کا عزم، قربانیوں اور شہادتوں کا جذبہ، ملک کے تحفظ کا ضامن ہے، سحرکامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سحرکامران نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شکریہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کہ پاکستان آج ایٹمی قوت ہے، اور ہمارے ملک کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ شکریہ افواج پاکستان، وسائل اگرچہ کم ہیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تنائو کو کیسے ختم کیا جاسکتاہے؟ سحرکامران نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز ی رہنما سحرکامران نے کہاہے کہ شیخ حسینہ نے ہندوستان کے مفادات کو فوقیت دی، اور ہندوستان نے شیخ حسینہ کے مفادات کی حفاظت کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہندوستان کے مفادات