پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان مذاکرات کا معاملہ ،مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا ۔ذرائع کے مطابق کوئی بھی سیاسی جماعت مذاکرات کے دروازے بند نہیں کر سکتی ۔سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے

حکومت نے مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کر لیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزارت صنعت وپیداوار کے ادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈیکٹوٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی کی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا،

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے دونوں عہدیداروں پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کی منظوری

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئے سیکرٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال اور

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی 14 ستمبر کی وضاحت چیلنج کردی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستو ں پر سپریم کورٹ کی 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کردیا۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائر کردی۔نظر ثانی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے

پاکستان سپریم آڈٹ آفس ایشیائی تنظیم برائے سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوٹس کا ایگزیکٹو رکن منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپریم آڈٹ آفس ایشیائی تنظیم برائے سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوٹس کا ایگزیکٹو رکن منتخب ہو گیا۔ پاکستان ایشیائی آڈٹ انسٹی ٹیوٹس کا سپریم گورننگ بورڈ کا کئی سال بعد ممبر منتخب ہوا، پاکستان نے ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشن ASOSAI کی گورننگ بورڈ

اسلام آباد میں منشیات فروشی عروج پر، “نشہ اب نہیں” مہم سوشل میڈیا تک محدود معصوم بچے بھی نشے کی لپیٹ میں آنے لگے
منشیات کا استعمال قومی مسئلہ !نوجوانوں کو منشیات سے کیسے بچایا جائے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے تعلیمی اداروں میں 43فیصد نوجوان الکوحل اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال ہوتاہے جس میں آئس سب سے زیادہ استعمال کیاجاتاہے۔ سینئرصحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سب

پبلک سروس کمیشن کے امتحانات، پنجاب کے 7 شہروں میں دو دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب کے 7 شہروں میں ہفتہ 28 ستمبر اور اتوار 29 ستمبر کو دفعہ 144