
لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنا پہلا الیکشن لاڑکانہ سے لڑنے کا اعلان کر دیا۔ میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے دادو میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی سے اتحاد کے بغیر عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے۔ انہوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدی، ایک ممبر صوبائی اسمبلی احمد خان بھچر اور ممبر قومی اسمبلی احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے تینوں رہنماوں کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) علاقے پیرودھائی میں جرگے کے حکم پر غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی خاتون سدرہ کی قبر کشائی کردی گئی ہے۔ عدالتی حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ کی نگرانی میں چھتی قبرستان پیرودھائی میں قبر کشائی کی گئی، ایلیٹ فورس اہلکار قبرستان میں تعینات
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ زیارت اربعین
شکار پور(روشن پاکستان نیوز) شکار پور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ، دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ ڈی ٹی اوریلوے کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی ، سلطان پور کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف نے وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے پرامن شہریوں پر خوارج کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ،انہوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے سفارتی اور آفیشل پاسپورٹ کو ویزا فری کردیا جبکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے بھی امارات کے سرکاری عہدیداروں کے لیے ویزا پابندی ختم کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نائب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 جولائی کے دوران اسلام آباد کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان ہے،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و سینیٹر چودھری محمد جعفر اقبال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شب و روز محنت کے ساتھ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس میں چین سرفہرست رہا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر پالیسیوں اور حکمت عملیوں کے نتیجے میں رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری