پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

آپ آئیں،ہمیں بےعزت کریں یہ ہم برداشت نہ کرینگے۔ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے ناراضگی کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں بےعزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ

گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین نااہل قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 اور سندھ اسمبلی کے 7 اراکین کو نااہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔الیکشن کمیشن کے

عدالت میں بیان نہیں گزارشات سنتے ہیں،بیان دینا ہے تو ساتھ والی عمارت پارلیمنٹ میں جا کردیں،چیف جسٹس کا علی ظفر سے مکالمہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آرٹیکل 63اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے  کہا کہ نظرثانی درخواست تاخیر سے دائر ہوئی اس لئے مقرر نہیں ہوئی،علی ظفر نے استدعا کی کہ میں پہلے ایک بیان دے دوں،چیف جسٹس پاکستان

پٹواری مرزا منصور کمشنر سے بھی زیادہ طاقتور نکلا

پٹواری مرزا منصور گھر میں بیٹھ کر پٹوار چلانے لگے تین تاریخ کے ارڈر کے باوجود چارج چھوڑنے سے انکاری عوام خوار ہو رہے ہیں اپنے جائز کام کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں،غیر قانونی منشیوں کے ذریعے لوٹ مار جاری اب ان تاریخوں میں جو بھی

راولپنڈی میں مختلف جرائم کی وارداتیں: پولیس کی شاندار کارکردگی،ملزمان گرفتار

راولپنڈی شہر میں حالیہ دنوں میں مختلف علاقوں میں جرائم کی متعدد وارداتیں ہوئی ہیں، جن میں پولیس کی کاروائیوں نے شہریوں کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ شہر کی پولیس نے خطرناک ملزمان کے خلاف مؤثر اقدامات کرتے ہوئے امن و امان کی صورت حال کو بہتر

جماعت اسلامی نے ملین مارچ کا اعلان کردیا،کب ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے 7 اکتوبر کو ملین مارچ کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئے 7 اکتوبر کو ملین مارچ کا اعلان کردیا،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہزاروں کالج ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں7ہزار 300سے زائد کالج ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کا عمل شروع ,محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پورٹل جاری کردیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالج ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پورٹل بھی جاری کر دیا

جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، ریلی اور مظاہرے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

احتجاج کے دوران پولیس کا نابینا افراد پر لاٹھی چارج، ایک نابینا زخمی

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں اپنےلئے نوکریاں ا ور دیگر مراعات مانگنے والے نابینا افراد کے کئی روز سے جاری احتجاج اور دھرنا کے دوران آج مال روڈ پر نابینا افراد نے سڑک سے ہٹانے کی کوشش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی درگت بنا دی، دو پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے

سندھ ، خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کب ؟ جانیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ترجمان ضلعی الیکشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 14 نومبر کو ہوگی، صوبے میں 77 مختلف کیٹگری کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا جبکہ کراچی میں مجموعی طور پر