پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائرکئے گئے، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائرکئے گئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے شرپسند پولیس پر پتھراؤ کررہے ہیں، تحریک

پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے کو چار ارب 90 کروڑ روپے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشا ف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں میں ہوا ہے، آڈیٹر جنرل کی سرکاری اداروں کے مالی نقصان کے حوالے سے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے

ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا، یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہو گی ۔ ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں رویت ہلال کے

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان کا دورہ کرینگے، جانیں تفصیل

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ بھارتی دفتر خارجہ کے مطابق جے شنکر پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان، کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اسلام آباد کے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انورابراہیم کی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملائیشین وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کا اعتراف

لاہور میں بھی دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں 6 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے تحت 3 سے 8 اکتوبر تک مظاہرے اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی۔گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر صوبے کے 6 اضلاع

علی امین گنڈاپورکا 4 اکتوبر سے متعلق کیلئے اہم پیغام دیکھیں

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جتنا بھی وقت لگے، جتنی بھی رکاوٹیں ہوں لیکن احتجاج کیلئے ڈی چوک پہنچنا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ 4 اکتوبر کو ڈی چوک میں پُرامن احتجاج ہوگا،

قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی جانب سے قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کے بعدکپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔بابر اعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد بڑا سوال ہے کہ اب قومی وائٹ بال ٹیم کا اگلا کپتان کون ہوگا؟،

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واڈا کی پریس کانفرنس، بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واڈا نے ایک پریس کانفرنس میں بانی پی ٹی آئی پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے اقتدار کے حصول کے لیے معصوم پاکستانیوں کی جانیں لینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو پریشانی ہے کہ ملک کی