پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

 راولپنڈی میں سٹریٹ کرائمز،منشیات اوردیگر جرائم کے خلاف پولیس کی مؤثر کاروائیاں، درجنوں ملزمان گرفتار

راولپنڈی کی پولیس نے حالیہ دنوں میں مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم، ناجائز اسلحہ، اور منشیات کے خلاف بڑی کاروائیاں کی ہیں، جن سے شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کی بحالی کی کوششیں واضح ہیں۔ رتہ امرال کی کاروائی رتہ امرال پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں

آئینی ترامیم ، بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے آئینی ترامیم کیلئے تعداد پوری کرنے کیلئے اپنے بیرون ملک دوروں پر موجود اراکین پارلیمنٹ کو 15 اکتوبر تک ہر صورت واپس آنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی

بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے ایک انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری دے دی۔ اس ادارے کے ذریعے پاکستان میں بجلی کی ایک موثر اور شفاف مسابقتی مارکیٹ قائم کی جائے گی،اس ادارے سے کم لاگت بجلی کی پیداوار

بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے لائحہ عمل بنائیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مل کر معاشی استحکام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے لائحہ عمل بنائیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایسی صنعتوں کی ضرورت ہے جو ہمارے لوگوں کو خوشحال

اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے اتحاد وقت کی ضرورت ہے، نعیم الرحمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت روکنے کے لیے اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حافظ نعیم الرحمان

ہڑتال کی وجہ سے 190ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتال کی وجہ سے 190 ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے۔ اس وقت ملک میں مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

پی ٹی آئی کا پنجاب کے 8 شہروں میں احتجاج کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے 8 شہروں میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ‏تحریک انصاف نے 11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ‏12 اکتوبر کو گوجرانوالا اور سرگودھا میں احتجاج کرنے کا فیصلہ

عطا تارڑ نے پی ٹی ایم پر پابندی لگائے جانے کی وجوہات بتادیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے پی ٹی ایم کے کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) اور افغان طالبان سے رابطے ہیں، دہشت گرد تنظیموں سے رابطے کی بنیاد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز میں اسپیس ویک کا افتتاح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایگزیکٹو کونسل کے ممبر انجم عقیل خان، وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پروفیسر چوہدری احسن اقبال، اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز F-6/2 میں اسپیس ویک کا

مریم نواز کا لاہور میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا