پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی وکلا کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے پر درج مقدمے میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے درخواست ضمانت

5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کر رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کر رہے ہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی نے بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی

ایس ای اوسمٹ، دفتر خارجہ کی غیرملکی سفارت کاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران غیر ملکی سفارت کاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اس ضمن میں دفتر خارجہ کی جانب سے غیر ملکی سفارت کاروں ایک خط لکھا گیا ہے جس میں کہا

قومی سلامتی کے سابق مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیاں، مستقبل کی امیدیں اور آئندہ دفاعی حکمت عملی کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا کہ بھارت دوبارہ میزائل حملہ کرسکتا ہے، ہمیں اس پر خاص نظر رکھنا ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی موجود ہے یہ بھارت کو اچھی طرح معلوم ہے کہ پاکستان اس کے مذموم عزائم کا موثر طریقے سے جواب دے سکتا ہے۔ ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر ، مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کے سابق مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان اور پاکستانی افواج کا دنیا میں قد بڑھا ہے، بھارت دنیا میں تنہا ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کی تمام لیڈر شپ کو امریکا نے مار ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ عراق، لیبیا، مصر اور شام کو تباہ کیا، ایران پر بمباری کی گئی، پاکستان امت مسلمہ کی واحد اسلامی جوہری قوت ہے جو دشمن کی نظر میں کھٹکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا کے اندرونی سیاسی حالات ایسے ہیں کہ پاکستان پر دوبارہ حملوں کے خدشات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان کا بھارتی جوہری مواد کی چوری اور غیرقانونی فروخت کی تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے سلامتی کونسل سے بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان نے ہمسایہ ملک بھارت میں جوہری اور دیگر تابکار مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے پے درپے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں، آصف علی زرداری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں۔ ان تعلقات کو ایک طویل المدتی اسٹریٹجک اور اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کیا جائے، اسلامی دنیا کے پرامن مستقبل کیلئے کام کرنا چاہیے۔ صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری آج دو روزہ دورے پر ترکمانستان جائیں گے، صدر مملکت ترکمانستان میں بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر آج ترکمانستان جارہے ہیں۔ صدر مملکت فورم پر امن،

حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی، بلاول بھٹو زرداری

  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترمیم کے لیے ٹائم لائن کا مسئلہ نہیں ہے، حکومت جلدی

راولپنڈی میں سرچ آپریشنز: 04 ملزمان گرفتار

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں بھرپور سرچ آپریشنز کا آغاز کیا ہے۔ یہ کارروائیاں تھانہ پیرودھائی، صادق آباد، نیوٹاؤن، ویسٹریج، ائیرپورٹ، آر اے بازار، دھمیال اور سول لائنز میں کی گئیں۔ سرچ آپریشنز کے دوران

راولپنڈی میں پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 44 روز کے دوران، 888 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئیں۔ سی پی او نے بتایا کہ اس مہم کے

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری: شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کا حکم

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)— ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کے مسائل سنے گئے اور ان کے حل کے لیے فوری احکامات جاری کیے گئے۔ ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے واضح کیا کہ مارک شدہ درخواستوں پر دیئے