







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوزکے مطابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبد الحمید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور احتجاج کے دوران ڈیوٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارتِ مذہبی امور نے غیر مسلم طلبا و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق رواں مالی سال کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں وزارت کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع ہوں گی۔ اقلیتی طلبا کو آمدن سرٹیفکیٹ، تعلیمی ادارے سے

گجرات (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں، محترم ملک محمد اکرم اعوان، کی نماز جنازہ آج 11 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک کو اعوان پورہ، کڑیانوالہ میں ادا کی گئی۔ مرحوم ملک محمد اکرم اعوان ایک معزز شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے اور ان کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 17 اکتوبر تک کیا گیا ہے، اس کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے، راولپنڈی میں ہر قسم کے سیاسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 80 کروڑ 80 لاکھ

اسلام آباد: چونکہ پاکستان 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) سحر کامران نے زور دے کر کہا کہ

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)— پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ساجد خان کے والد محترم کی وفات پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں ایصال ثواب، درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی گئی۔ دعائے

گجرات(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں اور ملک نعیم اکرم کے والد محترم ملک محمد اکرم اعوان انتقال کرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اعوان پورہ (کڑیانوالہ) سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت ملک محمد اکرم اعوان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ وہ سینئر صحافی

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ اعظم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے آرڈر دینے والے جج انعام اللہ کو معطل کردیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات جاری کیے اور انہیں سینئر سول جج سے او ایس ڈی بنا