
اٹک (روشن پاکستان نیوز) — میانوالی کے ابھرتے ہوئے ممتاز فوک گلوکار عابد شہزاد نیازی کے نئے سرائیکی گیت “کالے کپڑے” کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شہزاد نے بتایا کہ ان کا یہ نیا گیت منفرد
اسلام آباد (ایم اے شام) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماڈل جیل کے قیام کے لیے وفاقی پولیس کے مختلف ڈویژنوں سے نفری طلب کر لی گئی ہے۔ ابتدائی طور پر 16 انسپکٹرز، 10 اے ایس اور مجموعی طور پر 295 افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ اس
اسلام آباد (ایم اے شام) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر پولیس افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کے لیے چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) سید ذیشان
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے سرکاری اسکولوں میں میٹرک سالانہ امتحانات میں کارکردگی ناقص رہی۔ نتائج دستاویز کے مطابق پشاور کے صرف 36 فیصد سرکاری اسکولوں کے نتائج 100فیصد رہے، متعدد اسکولوں میں ایک بھی طالب علم پاس نہ ہو سکا۔ دستاویز کے مطابق بیشتر اسکولوں کے نتائج 50 فیصد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن دینے کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ بیٹی کی پنشن شادی کی حیثیت پر نہیں، حق کی بنیاد پر دی جائے گی، بیٹی کی پنشن کے لیے طلاق کا وقت (والد کی
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں شکست سے دوچار بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو بڑھا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 16 ویں سیشن کے شرکاء سے ملاقات
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پانچ بھارتی لڑاکا طیاروں کی تباہی کے انکشاف پر پاکستان میں بھی ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اس معاملے پر ٹوئٹر پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ یہ انکشاف اس وقت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے نئی تعمیر شدہ ماڈل جیل سیکٹر H-16 میں سیکیورٹی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کی ہدایات پر سیکورٹی آپریشنز اور لاجسٹکس ڈویژن کی جانب سے کیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،الیکشن کمیشن نے این اے ون چترال کی سیٹ خالی قرار دے دی۔ الیکشن کمیشن نے آج دلائل
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے ہماری حکومت گرا کر دکھاؤ۔ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی