







اسلام آباد، اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کی بیلف رپورٹ عدالت پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ ان کے وارنٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی آئی اے کے دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکلر کے مطابق پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 14 سے 16 اکتوبر تک شنگھائی تعاون

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان اجلاس میں شامل نہیں ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، پاکستان نے بطور ایس سی او چیئر افغانستان کی شرکت میں رکاوٹیں نہیں ڈالیں، افغانستان ایس

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے ڈی چوک

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے 5 اضلاع میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی، ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور اور کوٹ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں ڈائریکٹر جنرل ایکسائز فیصل فرید نے کہا کہ گاڑی کے لیے من پسند نمبر پلیٹ اسکیم کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی منظوری کے بعد اسکیم کا باقاعدہ اجراء کیا جائے گا، فیصل فرید نے

پاکستان کے دورے پر آئے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پی آئی اے سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ میں امن پھیلاتا ہوں،پی آئی اے سے متعلق میری بات سےپاکستانی بھائیوں کی دل آزاری ہوئی تو معذرت چاہتا ہوں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر جناب رضا امیری موغادم نے پیر ہاؤس بری امام سرکار میں سجادگان دربار حضرت بری امام سرکار سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پیر سید حیدر علی گیلانی اور پیر سید محمد علی گیلانی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے

راولپنڈی: سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے پولیس رپورٹ کے بعد شوہر کے بازیابی کی درخواست واپس لے لی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران محمد اکرم کی اہلیہ، ان کی وکیل ایمان

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا