پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

گجرات: سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں کا ختم قل

گجرات (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں، محترم ملک محمد اکرم اعوان، کی وفات کے بعد آج 14 اکتوبر بروز اتوار کو اعوان پورہ، کڑیانوالہ میں ختم قل کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم

عمر کوٹ: ہندو برادری کا مذہبی تہوار دسہرہ جوش و جذبے سے منایا گیا

عمرکوٹ (روشن پاکستان نیوز)عمر کوٹ میں ہندو برادری نے مذہبی تہوار دسہرہ کو شایان شان طریقے سے منایا۔ یہ تہوار شہر بھر میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، جس میں مقامی ہندو برادری کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ہندو برادی نے پاکستان کی سلامتی،

آئی ایم ایف کے نئے مطالبات : پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آئی ایم ایف کے نئے مطالبات کے بعد امریکی نیوز ایجنسی بلومبرگ کی رپورٹ میں پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نیوز ایجنسی بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے مطالبات پاکستان میں چین

پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والی پٹرول مشق میں گولڈ میڈل جیت لیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہو گئے۔ آئی ایس پی آر

ڈی چوک پر احتجاج کی کال ، پی ٹی آئی رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے ، 7 کارکن گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد پولیس نے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے مار کر 7 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹیکسلا، روات، گوجر خان اور کلرسیداں

آر آئی یو جے زیر اہتمام روزنامہ 92 نیوز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کیخلاف 18اکتوبرکو احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) نے پرنٹ میڈیا بچاؤ تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تحریک کا آغاز روزنامہ 92 نیوز سے 40 سے زائد صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف کیا گیا ہے۔ یونین کے اراکین اور صحافیوں نے

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا سخت عمل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مہم کے دوران 47 دنوں میں 946 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں، جو کہ عوامی حفاظت کے لیے ایک

پولیس کی کارروائیوں سے راولپنڈی میں جرائم کی دنیا میں ہلچل,متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی: حالیہ دنوں میں راولپنڈی پولیس نے شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں، جن میں ڈکیتی، منشیات کی سپلائی، قمار بازی، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کی گرفتاری شامل ہے۔ پولیس کی ان کارروائیوں نے شہریوں میں احساس تحفظ کو بڑھایا ہے اور یہ

عمران خان کی گرفتاربہنوں کو اڈیالہ جیل کے بجائے کہیں اور منتقل کردیا گیا

انی پی ٹی آئی عمران خان کی دو بہنوں علیمہ خان اور عظمی خانم کو عدالت کی جانب سے عدالتی ریمانڈ دیے جانے کے بعد جہلم جیل منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں بہنوں کو راولپنڈی سے سخت سیکیورٹی میں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے ویزا سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے سیزنل ورک ویزوں کے اجراء کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، سیزنل ورک ویزے حاصل کرنے والے افراد کو 90 دن تک سعودی عرب میں قیام کی اجازت ہوگی،