اتوار,  23 نومبر 2025ء

پاکستان

حافظ آباد ،بڑھتی ہوئی صوتی اور ماحولیاتی آلودگی: محکمہ تحفظ ماحول کی غفلت پر شہریوں کا احتجاج

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) — شہر میں بڑھتی ہوئی صوتی اور ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی اور جھوٹی کارکردگی نے اس مسئلے کو مزید بڑھا دیا ہے، جبکہ محکمہ کی

تھانہ وارث خان پولیس کا نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر مبینہ تشدد، میڈیا نمائندوں کا احتجاج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) تھانہ وارث خان کے پولیس اہلکاروں نے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین رضوان پر مبینہ تشدد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کے دوران میڈیا کوریج کر رہے تھے۔ اہلکاروں نے رضوان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب، سینیٹ ہال میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل

اسلام آباد — وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج شام ساڑھے سات بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس اہم قومی امور پر غور و خوض کے لیے بلایا گیا ہے۔ ادھر سینیٹ اجلاس کے معاملے

پارلیمانی خصوصی کمیٹی سے منظور آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

اسلام آباد (حبا عباسی) آئینی ترامیم کے معاملے پر قائم کی گئی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے منظور کیا گیا ڈرافٹ (مسودہ) سامنے آ گیا ،خصوصی کمیٹی نے جس آئینی ترامیم کے ڈرافٹ کی منظوری دی اس میں یہ تجویز شامل ہے کہ کابینہ کی صدر یا وزیر

حافظ آباد ، سیلولر نیٹ ورکس کی ناقص سروسز کی شکایات، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) — شہر میں سیلولر نیٹ ورک کی ناقص کارکردگی نے شہریوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ جاز، ٹیلی نار، زونگ، اور یوفون کے صارفین نے شکایت کی ہے کہ سگنلز کی کمزوری، آواز کی غیر واضحیت، اور سست انٹرنیٹ کی رفتار نے

اسلام آباد: شہریوں کی جان و مال کا تحفظ خطرے میں، 15 وارداتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (راجہ اسرار حسین )شہر اقتدار اسلام آباد میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی، چوری اور قتل کی 15 وارداتیں پیش آئیں، جس میں شہریوں کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق، ان وارداتوں کے ساتھ ساتھ دیگر جرائم جیسے فراڈ، دھوکہ دہی،

پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین نے برطرفی کا کیس جیت لیا ، 20 کروڑ روپے کی ادائیگی کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین نے لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت لیا۔ لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو پانچ لاکھ پاؤنڈ یعنی بیس کروڑ زر تلافی دینے کا بھی حکم دیا ہے۔ پی آئی اے

عمر ایوب، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے درخواستوں پر سماعت کی ، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے درخواست گزاروں کی 3 ہفتوں کے

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل ، آج شام 6 بجے منعقد ہو گا

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے اسپیکر کا پیغام تمام ارکان کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اجلاس دن 11 بجے ہونا تھا تاہم اسپیکر سردار ایاز صادق نے اسمبلی اجلاس غیر معمولی صورتحال میں تبدیل کرک آج شام 6 بجے کو طلب

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان

اسلام آباد پولیس نے عدالت میں اپنے بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ 8 اکتوبر سے لاپتہ بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھا کی بازیابی سے متعلق درخواست پر