







پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی کو نوٹس کے بعد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانہ بڑھانے کےلیے صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ کابینہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ پر اپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری کئے گئے ہیں جو مبینہ طور آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے دوران غائب ہوگئے تھے۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے ہمارے لوگوں سے گن پوائنٹ پر اور ظلم و ستم سے ووٹ لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا،اجلاس میں ممبران

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)شہر میں بڑھتی ہوئی صوتی اور ماحولیاتی آلودگی، محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی اور ناکافی کارکردگی کی عکاسی کر رہی ہے۔ مقامی شہریوں نے شکایت کی ہے کہ محکمہ کی جانب سے صرف فوٹو سیشنز کے ذریعے کارکردگی دکھانے کی کوشش کی جا رہی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حالیہ پالیسی ڈائیلاگ میں شرکاء نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں تمباکو کنٹرول قوانین کی ناقص عمل درآمد کی وجہ سے نوجوانوں میں تمباکو کے استعمال میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ بات عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں سامنے آئی، جہاں

پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو 14 نومبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ نے سماعت کی۔ عدالت

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی اور تھانہ سنگجہانی میں دہشت گردی کی دفعات

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تمام سیاسی جماعتوں کی بہ نسبت اچھے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں متعلق فیصلہ آیا، اس میں بھی ہمارے انٹر پارٹی انتخابات کو تسلیم کیا گیا۔ آئینی ترامیم کے تمام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، متنازع آئینی ترمیم اتوار کی رات پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے منظور کی تھی۔ پی ٹی آئی منحرف اراکین اسمبلی کے

26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی ہو گئے۔ سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ کو استعفیٰ جمع کرا دیا،قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔ یاد رہے کہ سردار اختر