اتوار,  22 مارچ 2026ء

پاکستان

ملک چلانے والے اہم افسران کی فہرست منظر عام پر آ گئی، 22 ہزار سے زائد دوہری شہریت رکھنے والے اہلکاروں کی تفصیلات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق پاکستان میں 22 ہزار 380 سرکاری افسران نے دوہری شہریت حاصل کر رکھی ہے۔ ان میں 1100 افسران کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے، جن میں 540 کینیڈا، 240 برطانیہ اور تقریباً 190 امریکہ کے

پیکا ایکٹ چیلنج کیس ایک سال بعد بھی التوا کا شکار، صحافتی تنظیموں کا عدالتی تاخیر پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی درخواست کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے، تاہم تاحال اس مقدمے میں کوئی عملی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ صحافتی

عمر ایوب اور شبلی فراز سے متعلق فواد چوہدری کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ ایکس پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں تحریک

سینئر صحافی بلال غوری کی غیر قانونی گرفتاری پر پی ایف یو جے کی شدید مذمت
سینئر صحافی بلال غوری کی غیر قانونی گرفتاری پر پی ایف یو جے کی شدید مذمت

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی بلال غوری کو کسی مقدمے کے بغیر کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کیے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ بلال غوری بنگلہ دیش میں ہونے والے انتخابات کی کوریج کے لیے ڈھاکہ جا رہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا۔ پی ایف یو

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہید کیپٹن عباس خان کی نماز جنازہ میں شرکت، عوام اور سوشل میڈیا صارفین کی مثبت رائے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع خیبر میں شہید کیپٹن عباس خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر

پاکستان میں عالمی سامراجی سودی نظام کے خاتمے کے بغیرنحوست اور بے برکتی ختم نہیں ہو گی، سید عباس عمران جعفری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آبادکے رہائشی شہری سید عباس عمران جعفری نے ملک میں حکومت کے بجائے نظام کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ملک میں رائج عالمی سامراجی سودی نظام ختم نہیں کیا جاتا ملک سے نحوست اور بے برکتی ختم نہیں ہو

راولپنڈی: دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 21 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں دفعہ 144 میں مزید 15 روز کیلئے توسیع کی گئی ہے۔ اس دوران شہر میں جلسے،جلوس اور ریلیوں پر مکمل پابندی عائد ہو گی،

لاہور بسنت میں 2 ارب سے زائد کا پتنگ بازی کا سامان فروخت

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور میں تین روزہ بسنت زور وشور سے منائی جا رہی ہے جس کے لیے دو ارب سے زائد کا پتنگ بازی کا سامان فروخت ہوا۔ پنجاب حکومت کی مشروط اجازت سے لاہور میں بسنت کا ثقافتی تہوار جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے۔ زندہ

کس ملک کے پاس کتنا سونا؟ پاکستان کا شمارکس صف میں ہوتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کے سنٹرل بینکس اپنے ممالک کے سونے کے ذخائر کو اپنی معاشی سلامتی اور زرمبادلہ کے پائیدار ذخائر کے اہم حصہ کے طور پر رکھتے ہیں، اور تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ سب سے زیادہ سونا رکھنے والا ملک ہے جس کے پاس

پنجاب حکومت کی جانب سے بیوہ خواتین کے لیے سپورٹ کارڈ اسکیم کی منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے بیوہ خواتین کے لیے سپورٹ کارڈ اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اسکیم پنجاب بھر کی بیوہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے متعارف کروائی گئی ہے اور زکوة اینڈ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے تحت لاگو کی جائے گی۔