اتوار,  23 نومبر 2025ء

پاکستان

بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہوگیا

  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے ان کے کان میں انفیکشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج بشریٰ بی بی کے مزید ٹیسٹ ہوں گے۔انہوں نے کہا

پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر تالا لگادیاگیا، پولیس تعینات

دربار روڈ پر پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی۔پولیس کے مطابق کارروائی میں ضلعی سیکرٹریٹ کو واگزار کروا کر پولیس نے گیٹ پر تالا لگادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس جگہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے قبضہ

جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطورچیف جسٹس پاکستان، عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، اسپیکر قومی

ن لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق کو پنجاب کابینہ میں شامل کر لیا گیا

  مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثانیہ عاشق کو پنجاب کابینہ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ثانیہ عاشق کو معاون خصوصی وزیراعلی برائے اسیپشل ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے،سلمیٰ بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان تفویض کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سلمیٰ

حافظ آباد ، آٹے کا بحران شدید ہو گیا ،عوام آٹے کے لیے رل گئی

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں آٹا کے بحران نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سستی روٹی کا وژن زمین بوس ہو گیا ہے، جبکہ ملز مالکان نے مبینہ طور پر آٹے کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ مقامی دوکانداروں کی

فیصل چوہدری کوپی ٹی آئی لیگل ٹیم سے الگ کردیاگیا

  پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے الگ کردیا۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلا کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ فیصل چوہدری اور انتظارپنجوتھا چند رہنماؤں

وینز پر حملے میں قیدیوں کافرار ،اسلام آباد پولیس کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد :آئی جی اسلام آباد پولیس ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی وینز پر حملے میں فرار ہونے والے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ تین قیدی وینز میں 82 ملزمان موجود تھے جنہیں پیشی کے بعد اٹک جیل

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، پی ٹی آئی کی 3اہم شخصیات فرار

اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا۔ ڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا۔قیدیوں کی وین میں ایم پی اے انور زیب، لیاقت، یاسر قریشی بھی موجود تھے جبکہ وین

وزیراعظم کا پولیو کے خلافجنگ جاری رکھنے کا عزم: ہیلتھ ورکرز کو حقیقی ہیروز قرا ردیدیا

  اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پولیو کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو حقیقی ہیروز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو پولیو سے پاک کرنے کے لیے ہمیں متحد ہو کر کوششیں دوبارہ شروع کرنی ہوں گی۔

چیف جسٹس کا اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب،دیکھیں

سپریم کورٹ میں اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں، اور سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے۔ انہوں نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بلوچستان ہائی کورٹ میں