







لندن(صبیح ذونیر)چیئرمین گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل راجہ سکندر خان اور صدر کالا خان نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کشمیری تنظیمیں برطانیہ میں پاکستانی اور کشمیری سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر ایک آل پارٹی انٹرنیشنل کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے رہی ہیں۔ اس کمیٹی کے تحت

اسلام آباد میں آبپارہ چوک میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اظہار تشکر منانے کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید سبط الحسن بخاری، راجہ عمران اشرف، انتخاب حسین اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے آغاز میں

حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ سعودیہ عرب کی حکومت نے ان 4 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر رکھا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ان پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور اپنے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی۔ ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے،

اسلام آباد: تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ سیاسی کمیٹی کے فیصلے

اسلام آباد: پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف مقدمہ کارسرکار میں مداخلت اوردیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے

راولپنڈی (روشن پاکستا ن نیوز)شہر میں حالیہ دنوں میں بڑھتے ہوئے جرائم کے واقعات نے شہریوں کی بے چینی میں اضافہ کر دیا ہے۔ تاہم، راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے ذریعے کئی ملزمان کو گرفتار کرنے اور جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ وارث

اسلام آباد — غزہ بچاؤ مہم کی بانی حمیرا طیبہ نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غزہ کی تشویشناک صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے انہدام کی دھمکیاں دی جا

اسلام آباد (راجہ اسرار حسین)شہر اقتدار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں پیش آئیں، جس کے نتیجے میں شہری کروڑوں روپے کے نقصان سے دوچار ہوئے۔ اس کے علاوہ، فراڈ، دھوکہ دہی، اقدام قتل اور دیگر جرائم کی رپورٹس کی فراہمی میں موجودہ آئی

مسلم لیگ (ن) کے مخلص کارکنوں کے لیے اچھی خبر،سینئر ورکرز کو سرکاری اداروں کی کمیٹیوں اور بورڈز آف ڈائریکٹرز میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ن لیگ پنجاب نے اس سلسلے میں تمام ضلعی اور ڈویژنل صدور و جنرل سیکرٹریز کو مراسلہ ارسال کردیاہے۔ رانا ثنا