پیر,  21 اپریل 2025ء

پاکستان

ملک میں نفرت، تقسیم کی سیاست عروج پر، دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: بلاول بھٹو

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست  عروج پر ہے، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن وامان

وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں شہریوں نےشکایات کے انبار لگا دیئے،مریم نواز نے ایکشن لیتے ہوئے پرنسپل اور ایم ایس کومعطل کر نے کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈیسن اسٹور کا بھی معائنہ کیا،میڈیسن اسٹور میں ادویات

آئی جی سندھ کا اسٹریٹ کرائم میں 50 فیصد کمی کا دعویٰ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اسٹریٹ کرائم میں 50 فیصد کمی کا دعویٰ کر دیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے۔ اور ڈیٹا کے مطابق اس

حج پروازوں کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز یکم مئی سے ہوگا۔ سعودی عرب کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ تقریباً 35 روز بعد شروع کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق حج پروازوں کا باضابطہ شیڈول 10 اپریل تک جاری کیے جانے کی توقع ہے۔ اس سال ایک

عمران خان بلائیں گے تو ملنے جائوں گا ، شیر افضل مروت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو ملاقات میں

نیشنل پریس کلب نے صحافیوں کے بچوں میں رمضان و عید کی خوشیاں بانٹیں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں نے صحافیوں کے بچوں میں رمضان المبارک کی برکتیں اور عید کی خوشیاں تقسیم کر کے ایک بار پھر اپنی روایت کو برقرار رکھا۔ صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیر علی اور فنانس سیکرٹری وقار عباسی کی قیادت میں پریس کلب کی

وزیر اعلیٰ سندھ کا 30 ہزار طلبا کو اسکالر شپس دینے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 30 جامعات کے 30 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ حکومت، گوگل اور ٹیچ ویلی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ اور وزیر اعلیٰ سندھ نے 30 ہزار گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹ اسکالرشپس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے ہفتے میں دو دن کی جیل ملاقات بحال کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہفتے میں دو روز منگل اور جمعرات کی ملاقات بحال کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور

“شرم کرو، حیا کرو، ورکرز کو ان کی محنت کی اجرت ادا کرو” – جیو نیوز کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عید الفطر کے قریب آتے ہی جیو نیوز کے صحافیوں اور ورکرز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، اور وہ سراپا احتجاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق جیو نیوز کے ملازمین نے اس صورتحال کے خلاف آواز بلند

پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عالمی اسلام میں پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یوم پاکستان ایک نئی سوچ، نئے حوصلے اور نئے جذبے کا نام ہے۔ جبکہ 23