اتوار,  23 نومبر 2025ء

پاکستان

ججز کیخلاف 10 شکایات ناکافی مواد اور شواہد کی بنیاد پر خارج کر دی گئیں

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف 10 شکایات ناکافی مواد اور شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ججوں کے خلاف 10 شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم

نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی

نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی۔ اب 20 ہزار کے بجائے روزانہ کی بنیاد پر 40 ہزار پاسپورٹس پرنٹ کیے جا رہے ہیں۔ 10 نئے پرنٹرز کی مدد سے پروڈکشن صلاحیت میں 2 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی

میوزیکل نائٹ کیخلاف احتجاج کرنیوالے 7 طلبا کا داخلہ منسوخ کر دیا گیا

ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر نے کلچر میوزیکل نائٹ کیخلاف احتجاج کرنے والے 7 طلباء کا داخلہ منسوخ کردیا۔ ایبٹ آباد یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں گزشتہ ہفتے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کلچرل میوزک نائٹ کا پروگرام رکھا تھا جس پر اسلامی جمعیت

بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور : بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت مل گئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں

چلتے پھرتے سم نیٹ ورک تبدیل کروانے والے ہوجائیں ہوشیار،نیا فراڈ آگیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)رضویہ پولیس نے نیٹ ورک تبدیلی کے بہانے لاکھوں روپے لوٹنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی رضویہ پولیس نے دو ایسے ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو نیٹ ورک کی تبدیلی کے بہانے شہریوں کے شناختی کارڈ تھم حاصل کرکے

اسلام آباد میں اٹلی ایمبیسی کے ڈیفنس ڈے کی تقریب، سید ندیم منصور کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اٹلی ایمبیسی کے آرمڈ فورسز کے ڈیفنس ڈے پر کرنل اینر و روزہ کے ساتھ ڈی جی ایم سیکورٹی کے چیف ایگزیکٹو سید ندیم منصور کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں تمام ایمبیسیوں کے ڈیفنس ایٹیچی نیول چیف، فورسز سیکورٹی کے لوگ ان

راولپنڈی پولیس کی کارروائی: 73 دنوں میں 1524 ان فٹ گاڑیاں بند، 10,162 گاڑیوں کے چالان، 1 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا عمل مسلسل جاری ہے۔ سی پی او نے کہا کہ گزشتہ 73 دنوں کے دوران پولیس نے 1524 ان فٹ گاڑیاں بند کیں، جبکہ 10,162 پبلک

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، متعدد جرائم پیشہ افراد گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم کی روک تھام میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ان کارروائیوں میں گاڑیوں کی چوری، ڈکیتی، منشیات کی اسمگلنگ، شراب کی فروخت اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کو گرفتار کیا گیا۔ 1. صادق

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ ہوگیا

حکومت نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے۔ قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی منظوری سے جاری صدارتی ترمیمی حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا ہاؤس رینٹ 68 ہزار روپے سے بڑھا کر

سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، جس میں پانچ خارجی دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کے چار اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان