








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپ میں شینگن ممالک ہیں جنہوں نے معاہدے کے تحت ایک دوسرے سے وابستگی اختیار کر رکھی ہے یعنی ان میں سے کسی ایک ملک کا ویزا لینے والا باقی تمام ممالک کی بھی سیر کرسکتا ہے۔ یونان 2023 کے دوران شینگن ممالک کے لیے ویزا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں ارب پتی چور کی گرفتاری نے تہلکہ مچا دیا ہے، مذکورہ چور 15 سال میں پہلی بار گرفتار ہوا ہے۔ ملزم نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے گھر میں چوری کرنے کا بھی انکشاف کیا۔ پولیس کے مطابق کرکٹرعبدالرزاق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں گیارہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دسواں اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول(آئی ایل ایف)ختم ہوگیا ہے۔ “الفاظ خیالات بدلتے ہیں” کے موضوع کے تحت منعقدہ فیسٹیول میں 100 سے زائد معروف ادبی اور فنون لطیفہ کی شخصیات نے بطور مقرر اور پینلسٹ شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔آئی ایل ایف میں

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے اپنے چیف جسٹس پر حملے میں ملوث 23 افراد کو انگلینڈ سے مانگ لیا۔ ان افراد نے لندن میں پاکستان کے ریٹائرڈ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اس وقت حملہ کیا تھا جب وہ اپنی مادرِ علمی انگلینڈ کی سب سے قدیم قانون کی

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر فیڈرل سروس ٹریبونل کے ارکان کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزارت قانون نے 4 ممبران کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلال خٹک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔ اس دوران گزشتہ 75 دنوں میں 1600 سے زائد ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کارروائیوں میں بائیک لفٹر گینگز کے ارکان کی گرفتاری، منشیات فروشوں کی گرفتاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اقدامات، شراب سپلائرز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی، 2023 میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کیا جائے