







کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کل ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ شہر میں 167 پولنگ اسٹیشن میں سے 136 انتہائی حساس، 26 حساس قرار دیے گئے ہیں۔ یوسی 9 ٹی ایم سی ملیر میں قائم 11 پولنگ اسٹیشن انتہائی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے فریقین کو 9 اے کی کاروائی کے تحت طلب کیا ہے، سول جج شیر حسن پرویز نے مدعی مقدمہ چوہدری شجاعت حسین ،مدعا علہیم چوہدری پرویز الہی وغیرہ کو

لندن (روشن پاکستان نیوز)لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو حملے کی دھمکی دی۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے واقعےکی تصدیق کردی ہے۔خواجہ آصف کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں بری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ دھمیال کے علاقے میں رات گئے کار سنیچنگ کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے دوران ایک کار سنیچر ہلاک ہوگیا۔ چند گھنٹے قبل چھینی گئی کرولا کار بھی بازیاب کر لی گئی۔ ہلاک ہونے والے سنیچر کی شناخت گلزار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 78 دنوں کے دوران 1623 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کے مطابق، 10719 پبلک سروس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے خلاف 13 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی کال تاجروں نے اعلیٰ حکام سے ملاقات کے بعد موخر کر دی۔ مرکزی انجمن تاجران کینٹ کے صدر شیخ حفیظ اور جنرل سیکریٹری ظفر قادری کی قیادت میں تاجر رہنماؤں نے اسٹیشن ہیڈ کوارٹر میں اسٹیشن

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب، سینیٹ اپوزیشن لیڈر شبلی فرار، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر شامل تھے۔ذرائع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کی آئینی بینچز کمیٹی نے 14 نومبر سے آئینی مقدمات کی سماعت شروع کرنے کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ کمیٹی کے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ آئینی مقدمات کی سماعت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ جسٹس فاروق حیدر نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس کے دوران پنجاب پولیس کی جانب سے رپورٹ عدالت