








راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرموں کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کی گئیں۔ پہلی کارروائی میں، راولپنڈی پولیس نے ایک منشیات فروش عبداللہ کو گرفتار کر کے معزز عدالت سے 9 سال قید اور 80 ہزار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور ڈرائیور لائسنس چیکنگ کا عمل جاری ہے، جس کے دوران 81 روز کے اندر 1753 غیر فٹ گاڑیوں کو بند کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے 10985

پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولز کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھا دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق مری کےسوا تمام اضلاع میں نجی وسرکاری اسکولز 24 نومبر تک بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام نجی و سرکاری اسکولز میں آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رہے گا۔ واضح

پشاور (روشن پاکستان نیوز) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی دارالحکومت میں کارروائی کے دوران حساس اداروں کےدفاتر پر حملےکی منصوبہ بندی کرنیوالے 6 دہشتگردوں کو حراست میں لےلیا ۔ الخوارج گروپ کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا،الخوارج گروہ کے دہشتگردوں کو اسلام آباد اورخیبر پخونخواسے گرفتار کیا گیا،

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عازمین حج کے خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی، جس کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے دوران حج ایک ہی خاندان کی رہائشیں الگ الگ ہوجانے کا حل نکالتے ہوئے بینکوں پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)— ایف ٹین مرکز کے انتخابات میں تاجر اتحاد گروپ کے صدارتی امیدوار عاطف جمیل بٹ نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ ایف ٹین مرکز میں منعقدہ پہلی کارنر میٹنگ میں تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عاطف جمیل بٹ نے خطاب کرتے ہوئے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی خصوصی ہدایات پر محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں میں تعینات انگلش ٹیچرز کو سنیارٹی کا حق دیتے ہوئے سنیارٹی لسٹیں تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 1995 سے 1997 کے دوران بھرتی ہونے والے گریجویٹ انگلش ٹیچرز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت امریکہ کے ساتھ بدتر تعلقات ہیں، حکومت فور جی انٹرنیٹ کے حوالے سے جھوٹ بول رہی ہے، تھری جی انٹرنیٹ سروس دی جارہی ہے، آئین سازی کے وقت حکومت پیپلز پارٹی سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کا کیس میں عدالت نے صارم برنی کی اہلیہ عالیہ صارم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے درخواست منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات چوتھے روز بھی جاری رہے، آئی ایم ایف نے ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں شمسی توانائی کے فروغ کی مخالفت