بدھ,  05 نومبر 2025ء

پاکستان

نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی دو درخواستیں خارج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی دو درخواستیں خارج کردیں۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی 2 درخواستوں پر سماعت کی جس

ستمبر کے آخر میں غیرمعمولی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے انتباہ جاری کیا ہے کہ رواں ماہ ستمبر کے آخر اور اکتوبر کے آخری ہفتے میں پاک-بھارت سرحدی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ FAO کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ

سحر کامران نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کو تاریخی اور اہم سنگ میل قرار دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی رکن اور تحریک انصاف کی معروف رہنما سحر کامران نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے اسٹریٹجک مشترکہ دفاعی معاہدے کو ایک تاریخی اور اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ سحر کامران نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک

علی محمد خان کا فلسطین حمایت میں بھرپور اظہارِ خیال، حکومت سے فلوٹیلا کی حمایت اور پاکستانی وفد کی حفاظت کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے،فلوٹیلا ایک انسانیت ہے اس کا بھرپور ساتھ دیا جائے، امت مسلمہ پہلے جاگ جاتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا،سول سوسائٹی بیدارہوئی

امن کانفرنس اور ایوارڈز 2025: قومی و بین الاقوامی امن کے علمبرداروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) اسلام آباد میں امن کانفرنس اور ایوارڈز 2025 کا انعقاد عالمی یومِ امن کے موقع پر کیا گیا۔ اس باوقار تقریب کا اہتمام ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے کیا، جس کی صدارت چیئرمین

سابق ایم این اے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے سابق رکن جمشید دستی ایک بار پھر قانون کے شکنجے میں آگئے، ملتان کی مقامی عدالت نے انہیں جعلی ڈگری کیس میں سات سال قید کی سزا سنادی۔ این اے 175 مظفرگڑھ سے منتخب ہونے والے سابق ایم این اے پر الزام تھا

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، 2 خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کرکے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔ ہلاک ہونے والوں میں 3

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعل سازی سے ہانگ کانگ جانے والے 5 مسافرآف لوڈ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر قانونی طور پر ہانگ کانگ جانے کی کوشش کرنے والے پانچ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اےترجمان کےمطابق مسافر بذریعہ تھائی لینڈ وزٹ ویزے پرہانگ کانگ جارہےتھے،مسافروں کے گھروالوں نے فی کس 1 کروڑ 50

پاکستان میں انسداد منشیات کے لیے مشترکہ اقدامات میں پیش رفت، ڈی آئی ایف ایس کے قیام کے لیے پانچ روزہ ورکشاپس مکمل

اسلام آباد (عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے زیرِ اہتمام، انٹر ایجنسی ٹاسک فورس (IATF) کے پلیٹ فارم سے اور اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے انسدادِ منشیات و جرائم (UNODC) اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ افیئرز (INL) کے تعاون سے، پاکستان میں ڈرگ انفارمیشن

پی پی پی کا پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کل پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک متقابل دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ پی پی پی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے دونوں ممالک کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا، “یہ تاریخی معاہدہ ہمارے