








لاہور(روشن پاکستان نیوز)سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق 585 واٹ کاسولر 20 ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا ،180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر 5500 پر آگیا۔ دکانداروں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے انتخابات میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدوار کو کامیاب قرار دینے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدوار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہواؤں میں تبدیلی سے پنجاب کے علاقوں میں اسموگ میں کمی آئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے راولپنڈی ودیگرعلاقوں میں اسموگ صورتحال بہتر ہوئی،حکومتی اقدامات سے پنجاب کو اسموگ سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حادثات سے بچاؤ کے لیے 600 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روڈ حادثات میں متاثرین کی یاد میں عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان سب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے سموگ کنٹرول کرنے کیلئے جدید حکمت عملی تیار کر لی۔ پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ سموگ کو کنٹرول کرنے کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی کے مطابق ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم کو جدید بنایا جائے گا۔ سموگ

آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دے دیا۔ مشن چیف نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، اہداف پرسختی سے عمل درآمد عوام کا معیارِ زندگی بہتر کرسکتا ہے۔ آئی

جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کے شکار مریض کے علاج کے بعد دیگر 30 مریضوں کے بھی ایچ آئی وی میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آگیا۔ نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کے شکار شخص کی موت کے بعد جب تحقیق

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی کاوشوں کو مزید مؤثر بنایا۔ ٹیکسلا پولیس کی بڑی کامیابی: اشتہاری مجرم شیر گل گرفتار ٹیکسلا پولیس نے قتل و اقدام قتل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان علما کونسل نے توہین آمیز مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹیں ہورہی ہیں۔ انہوں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – اراکین پارلیمنٹ ایم این اے انجم عقیل خان، ایم این اے طارق فضل چوہدری اور ایم این اے راجہ خرم شہزاد نواز نے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور چیف کمشنر اسلام آباد سے ملاقات کی، جس میں شہر کے اہم مسائل