اتوار,  23 نومبر 2025ء

پاکستان

بنوں، عمائدین کی کوششیں,7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب

بنوں میں عمائدین کی کوششوں سے7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضیاء الدین کے مطابق مغوی اہلکاروں کو جرگہ نے بغیر کسی تاوان اور شرائط کے بازیاب کرایا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز7 پولیس اہلکاروں کو روچہ چیک پوسٹ سے اغوا کیا گیا تھا۔ نامعلوم مسلح

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا بڑامعاہدہ ہوگیا

اسلام آباد : پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر آگئی ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 500 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پانچ سوملین ڈالرقرض کا معاہدہ ہوگیا، رقم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اورآفات کے خطرےمیں کمی کیلئےخرچ ہوگی۔

سموگ میں کمی، حکومت نے شہریوں کو بڑا ریلیف دے دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت مل گئی جس کا

بطور ثبوت احتجاج کی ویڈیو نہ رکھنے والے رہنمائوں کو پارٹی ٹکٹ نہیں ملے گا ، بشریٰ بی بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پارٹی رہنمائوں سے خطاب کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ آڈیو میں کارکنوں کو بانی چیئرمین کا پیغام دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ آپ سب رہنمائوں کو گاڑیوں کی ویڈیو

آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اویس لغاری نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی،ہم نے اصلاحاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق اویس لغاری نے کہا کہ پروفیشنل بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں، ٹرانسمیشن لائن کی

ٹیکس چوری کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچا کر رہیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس چوری کرنے اور ان کی معاونت کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر رہیں گے، عوامی ریلیف کو ہر دوسرے اقدام پر ترجیح دی جائے گی۔ سرکاری خبر رساں

امارات کے نئے فری زون میں کمپنی رجسٹریشن اور ویزا 48 گھنٹے میں کیسے حاصل کریں؟جانیں

متحدہ عرب امارات کے نئے فری زون ’عجمان نیو وینچرز سینٹر‘ نے اپنے حالیہ قیام کے بعد سے صرف دو ماہ کے کم عرصے میں 450 سے زائد کمپنیوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اپنی کم ٹیکسیشن، آزادانہ ضوابط، تحفظ، لگژری

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کارجاری ،نوٹیفکیشن بھی جاری

لاہور: پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد محکمہ ماحولیات پنجاب کی جانب سے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کےلیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات پنجاب نے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، ریسٹورنٹ سروسز کا وقت

3 سالہ بچہ ہسپتال کےکھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی

اختیار ولی خان کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کیا جائے، ادریس ساغر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صوبہ خیبر پختونخوا کےپاکستان مسلم لیگ(ن)کےیوتھ کوآرڈینیٹرادریس ساغر نے پی ایم ایل این کے قائد میاں محمد نواز شریف، صدر وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نوز سے مطالبہ کیا ہے کہ پارٹی اور کارکنان کے وسیع تر مفاد میں اختیار ولی خان