








اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ وی پی این ناجائز نہیں لیکن اس کا استعمال مثبت ہونا چاہیے۔ وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا اپنے خیالات و آرا کے اظہار

سیالکوٹ کے تھانہ صدر پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے 4 سالہ بچے پرمقدمہ درج کرلیا، پولیس نے بچے پردیوارگرانےکے الزام میں مقدمہ درج کیا، مقدمہ میں4سالہ بچے سمیت 13 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے درج مقدمہ میں فائرنگ سمیت دیوارگرانے سمیت دیگر دفعات شامل کی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 10، 10 لاکھ روپوں کے 2 مچلکوں کے عوض پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس کے لئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس دینے کا اعلان کر دیا۔ بینک آف پنجاب نے20 ہزارطلبہ وطالبات کو بائیک کیلئے قرض دینے کی منظوری دے دی،ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر یتیم اسٹوڈنٹس کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے کے حوالے سے درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے فارغ رہنے اور کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداروں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئرصحافی شہزاد انور ملک کے سگے ماموں اورملک شیراز، ملک شمشیر علی (مصطفیٰ) کے والد محترم، ملک شبیر حسین کا انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی وفات کی خبر نے اہل خانہ اور دوست احباب کو گہرے رنج و غم میں ڈبو دیا ہے۔ ملک شبیر حسین ایک

اسلام آباد: شوگر ملوں اور ڈیلرز کی ٹیکس چوریوں کے خلاف اب تین ادارے مشترکہ طور پر کارروائیاں کریں گے، وزیر اعظم کی طرف سے ہدایات جاری ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک اجلاس میں شوگر ملوں اور شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے، ڈھاکا یونیورسٹی (ڈی یو) نے پاکستان سے طلباء کو داخلہ دینے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، ہم سب نے مل کر دہشتگردی کے ناسور سے لڑنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام ہوگیا، اسٹاک مارکیٹ نے آج ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 96 ہزار کی سطح عبور کرگئی، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 96 ہزار 36 پوائنٹس تک جا پہنچا،