هفته,  22 نومبر 2025ء

پاکستان

مریم نوازنےسکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری دیدی

لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے اسکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری دے دی جبکہ طلبہ کی لرننگ کیپسٹی بڑھانے کیلیے نئی ماڈرن لیب بھی قائم کی جائیں گی۔مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی

راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیاں منشیات سپلائرز اور چور گینگ کے خلاف سزائیں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر کارکردگی، منشیات سپلائر کو معزز عدالت سے 20 سال قید کی سزا، مجرم وقار کو 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، منشیات سپلائر کو معزز عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنا دی، اور مجرم

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں نے اپنے مسائل ایس پی کے سامنے رکھے۔ ایس پی ناصر نواز نے ہر شکایت کو سن کر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا

ملک دشمن عناصر انسانیت کے لیے بہت بڑا چیلنج ،شبیر حسن میثمی کی مسافروں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

اسلام آ باد (روشن پاکستا ن نیوز)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پارہ چنار سے پشاور جانے والے مسافروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس

مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ پارہ چنار کے خلاف ملک گیر احتجاج اور تین روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ پارہ چنار کے خلاف ملک گیر احتجاج اور تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے اس واقعے کو بدترین دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بگن کے مقام پر پارہ چنار

بھکاری بھیجنے میں ہم انٹرنیشنل ہو چکے ، بچے کے اغوا پر صوبہ بند ، حکومت کو فکر نہیں ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں اغوا ہونے والے بچے کے بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں لارجر بنچ نے لاپتہ بچوں کے حوالے سے درخواست پر سماعت کی، آئینی بنچ نے

حجاج کرام صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے! لیکن کیسے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2025ء میں حج پر جانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوارٹرز سمیت

آرڈی اے کی غیرقانونی ہاسٹنگ سکیموں کے خلاف سخت کارروائی، 149 سکیموں کو نوٹس جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹر جنرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، کنزہ مرتضی نے آج ایک پریس کانفرنس میں آرڈی اے کی جانب سے غیرقانونی ہاسٹنگ سکیموں کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آرڈی اے اپنے متعلقہ علاقوں میں غیرقانونی سکیموں کے خلاف سخت

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا اسلام آباد میں پاور شو، وزارت خزانہ کے دفتر کے سامنے بھرپور احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کی قیادت میں وزارت خزانہ کے دفتر کیو بلاک پاک سیکریٹریٹ کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا۔ اس احتجاج میں اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز نے شرکت کی۔ احتجاجی شرکاء نے شدید نعرے بازی

پاکستان پوسٹ میں 6 ہزار سے زائد غیر قانونی بھرتیاں، انکوائری کمیٹی کی کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش

اسلام آباد (راجہ اسرار حسین) پاکستان پوسٹ میں 6 ہزار سے زائد بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انکوائری کمیٹی نے ان تمام بھرتیوں کو میرٹ اور کوٹہ کی خلاف ورزی، اقرباء پروری، اور کرپشن کے ذریعے ہونے والا عمل قرار دیا ہے۔ کمیٹی نے ان سیٹوں پر نئی