هفته,  22 نومبر 2025ء

پاکستان

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، جاںبحق افراد کی تعداد کیا ہوگئی؟ جانیں

ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائی میں شامل مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ ضلع کرم کے لوئر علاقے میں پیش آیا۔ مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ اسپتال ذرائع نے ابتدائی طور

ایک خاتون نے کل پاکستان پر حملہ کیا ہے، میں حیران رہ گئی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک خاتون جن کا سیاست سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں، کل انہوں نے پاکستان پر جو حملہ کیا ہے، مجھے اپنی کانوں اور آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جاری کردہ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بشریٰ

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری خونریزی، معاشی مشکلات اور ماحولیاتی تباہی کی ذمہ داری تمام بڑی سیاسی جماعتوں پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاراچنار سے ڈکی تک ہونے والی خونریزی، آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے

پی ٹی آئی نے احتجاج والے دن انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش کا توڑ نکال لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہےلیکن پی ٹی آئی نے اس کا حل بھی نکال لیا ہے۔ پی ٹی

صدر بیلا روس25 نومبر کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام اباد (روشن پاکستان) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو 25 تا 27 نومبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ بیلا روس کے صدر پاکستان کا  دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کر رہے

راولپنڈی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز

اسلا م اباد (روشن پا کستا ن) راولپنڈی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کئے گئے جس میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور شہریوں کی چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں

خانہ کعبہ جا کر کہہ سکتا ہوں بشریٰ بی بی کی بات جھوٹ ہے ، جنرل ( ر ) باجوہ

اسلام اباد (روشن پاکستان )سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ جنرل (ر) باجوہ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ میں خانہ کعبہ جا کر یہ بات کرنے کو تیار ہوں

’اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے پر غور نہیں کیا جارہا‘،پی ٹی اے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وضاحت کی ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فی الحال موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ معطل کرنے سے متعلق غور

عمران خان ننگے پاؤں مدینہ گئے تو واپسی پر باجوہ کو فون آنا شروع ہوئے کہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جب ننگے پاؤں مدینہ گئے تو واپسی پر جنرل (ر) باجوہ کو فون کالز آنا شروع گئے کہ یہ کسے لے آئے ہو۔پاکستان تحریک انصاف کے یوٹیوب چینل سے

اوریا مقبول جان کو رہا کر دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں سائبر کرائم کے مقدمے میں ضمانت کے بعد اوریا مقبول جان کو رہا کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے گزشتہ روز اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور کی تھی۔ اس موقع پر اوریا مقبول جان کی طرف سے میاں