هفته,  22 نومبر 2025ء

پاکستان

سندھ حکومت کا سندھ سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ

سندھ حکومت نے سندھ سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار کو ختم کرنے کےلیے کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار سماعت میں دیوانی مقدمہ داخل کیا

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی

پشاور (روشن پاکستان نیوز)سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی ، تمام کوٹے پر بھرتیاں اب اوپن میرٹ پر کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے کوٹے کی بنیاد پر سرکاری بھرتیاں ختم کردیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہدا کے اہل خانہ

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر موخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر ہو گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس میں تحریک انصاف کے وکیل محمد

ریاست فسادیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ کے پی کے کی سرحد عبور کرکے تماشا لگائیں گے۔ عام عوام کے بچے انقلاب میں شرکت کریں اور سڑکوں پر خوار ہوں، بغاوت کا سرغنہ اور ان کے بچے انقلاب میں شرکت نہیں کرسکتے۔ بشریٰ بی بی

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت تین مرلہ پلاٹ کیسے حاصل کریں؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت لوگوں کو تین مرلہ کے پلاٹ فراہم کرنے کی نئی اسکیم کے اجرا کی منظوری دی ہے۔ رواں سال 8 فروری کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد پنجاب میں

اسٹیٹ بینک کا 55 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک بابا گرونانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر 55 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ گرونانک دیو جی کے 555 ویں یوم پیدائش کے اہم موقع پروفاقی حکومت 55 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کررہی ہے، جو مندرجہ ذیل دھاتی ساخت، شکل

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن اور امن و امان کو یقینی بنانے کی کوششیں،متعدد افراد گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں اور متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا، ساتھ ہی غیر قانونی سامان بھی برآمد کیا۔ نیو ٹاؤن میں ڈولفن ٹیم پر فائرنگ، ایک ڈاکو گرفتار نیو ٹاؤن میں ڈولفن ٹیم نے مشکوک

کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، اب عدالتی حکم کے باوجود کوئی اسلام آباد آتا ہے تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،تین دہشت گردہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے تین خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوجی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری بیان میں بتایا کہ خیبر ضلع کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع

پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی نہیں،بلکہ صرف انتشار پھیلانے کی کوشش ہے، اختیار ولی خان کا سخت ردعمل

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء اختیار ولی خان نے پی ٹی آئی کے احتجاج پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتجاج سیاسی نہیں، بلکہ صرف انتشار پھیلانے کی کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر راج لگانے میں دیر نہیں لگے