هفته,  22 نومبر 2025ء

پاکستان

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے، بشریٰ بی بی نے جگہ تبدیل کرنے سے انکار کر دیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونا کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 74ہزار300 روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 3 ہزار515 روپےسستاہوا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار168 روپے ہوگئی۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا ہے؟ دنیا

لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو پیسے دیکر احتجاج کےلیے لایاگیا،یہ اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے ؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرایہ پرلوگوں کو لاکر کیا ثابت کررہےہیں؟خون خرابے کےبغیر ان کا گزارہ نہیں

چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے

چکوال(روشن پاکستان نیوز) راستوں کی بندش کی وجہ سے پیٹرول کی سپلائی بند ہونے کی وجہ سے پیٹرول کی قلت پیدا ہونا شروع ہو گئی ہے۔ تلہ گنگ اور چکوال کے پیٹرول پمپ پر پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بندہے، جس کی وجہ سے چکوال شہر کے تمام پیٹر ول پمپ

اسٹاک مارکیٹ میں 99 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر 99 ہزار کی حد عبو کر لی ، دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

سیالکوٹ، داخلی و خارجی راستے پانچویں روز بھی بند، ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے اہم شہر سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے اور موٹروے بند ہے، راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام

رواں سال پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی اور پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں10فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ، امن و امان کے قیام اور قانون کی بالا دستی کے عزم کا اظہار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا۔ اس فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی سیکورٹی ناصر علی خان نے کی، جس کا مقصد امن و امان کا قیام اور قانون کی بالا دستی کو یقینی

کوئی مذاکرات نہیں، جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا: وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا، وہ آئیں اور ہم انہیں جانے دیں یہ نہیں ہوگا، اگر 5 منٹ فائرنگ ہو تو ایک بندہ نظر نہیں آئے گا۔ بیلا روس کے صدر خیریت سے آگئے ہیں، اہلکاروں کی شہادت اور

الیکشن ٹریبونل نے این اے 263پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا

الیکشن ٹریبونل نے این اے 263پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے ایم این اے جمال شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت برقرارہے۔ یاد رہے کہ جمال شاہ