








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آر او سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقامی سیمنٹ کی ترسیلات میں نومبر 2024 کے دوران معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کے لیے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2024 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوئے احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرایا جانے والا کارکن طاہر عباس منظر عام پر آگیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل اس کی ہلاکت کی خبریں دم توڑ گئی ہیں۔ پی ٹی آئی

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کرم میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس نفری بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ کرم کی مرکزی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مذاہب کے کردار اور امن و ترقی کے درمیان ایک لازم و ملزوم تعلق ہے کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ہم آہنگی، انصاف اور باہمی احترام کی بنیادوں کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ اس تعلق کو عالمی اہمیت حاصل ہے، خصوصاً پاکستان کے لیے ، جہاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )موٹروے پولیس نے مسافروں کی سہولت کے لیے ای ٹکٹنگ ایپ کا آغاز کر دیا۔ جس ڈیجیٹل ٹکٹ پرنٹ ہو گی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے اٹھائیسواں یومِ تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی موٹرویز سلمان چوہدری نے کہا کہ 1997 میں 366

اسلام آبابد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان اور روس کے درمیان ماسکو میں 9ویں بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس میں 8 اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں، جن میں دوطرفہ تجارت، صنعتی تعاون اور تعلیمی اشتراک شامل ہے۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) کم آمدن والے افراد کو معیاری رہائش کی فراہمی کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا شاندار منصوبہ، احساس اپنا گھر اسکیم کے تحت محکمہ ہاؤسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ کم آمدن افراد کو نئے گھر کی تعمیر یا موجودہ گھر

کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر حملے کے دوسرے مقدمے کی تفتیش کے دوران مزید اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ سی ٹی ڈی نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر خودکش دھماکے کے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع