








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات میں بڑا بریک تھرو ہوا، دونوں ممالک ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر متفق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان تجارت اور زمینی تعلقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ملکوں میں کارگو ٹرین

کراچی : سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبر آگئی ، اب کسی بھی محکمے میں فوتی کوٹہ کے تحت بھرتی نہیں کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 1974 سے نافد العمل فوتی کوٹہ ختم کردیا گیا، سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد سندھ سول سرونٹس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں اور دسویں کے امتحانات 15 مارچ سے ہوں گے۔ 11 ویں اور 12ویں جماعت کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ نے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او مقرر کر دیا۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا جس کے مطابق خرم مشتاق، ائیر وائس مارشل عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے پر

لندن(صبیح ذونیر) پاکستانی نژاد برطانوی ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکرٹری کو مراسلہ لکھا، جس میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین ایوی ایشن ایجنسی نے بھی پی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کر لیے گئے۔ جس کے بعد ان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز ، بازار اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ مظفر آباد، میر پور، باغ، برنالہ اور اٹھ مقام اور نیلم سمیت وادی آزاد کشمیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے ادارے کی نجکاری کا کیس نمٹا دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے سوشل میڈیا پر دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آر او سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔