







وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ جو لوگ جیلوں میں ہیں ان کی رہائی عدالتوں سے ہونی ہیں، یہ بتائیں 278 کی لاشیں کہاں ہیں جن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ قتل کیا گیا ہے۔ رانا ثناء نے

وفاقی دارالحکومت میں بنگلہ دیش کےاعلیٰ سفارتکارکودھمکی آمیزخط ملنےپرپولیس نےنامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ مجرمانہ دھمکی کی دفعہ کے تحت درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق چند نامعلوم افراد بنگلہ دیش کے اعلیٰ سفارت کار کا پیچھا کر رہے ہیں اور نقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کی مخالفت کردی۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک میں سردی کی لہر اور کہرا پڑنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7 دسمبر سے مغربی ہوائیں ملک

کراچی : مئیر کراچی مرتضی وہاب بزنس کمیونٹی کو بلیک میلرکہنے کے اپنے بیان پرڈٹ گئے اور جو اچھا کام کرنا چاہتا ہے اس کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق کاٹی میں بزنس کمیونٹی نے مئیر کراچی مرتضی وہاب کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دئیے۔

ملکی زرِمبادلہ ذخائر کی موجودہ تفصیلات سامنے آ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 16.6 ارب ڈالرز رہے۔ زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 54.40 کروڑ ڈالرز بڑھے ہیں۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے

لندن(صبیح ذونیر) لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کی تفتیش ختم کر دی۔ کراؤن پراسیکیوشن سروس نے پولیس کی طرف سے تیارکردہ کیس کو عدالت لے جانے سے معذرت کر لی، پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو واقعہ کی شکایت درج کرائی تھی۔ لندن پولیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اب شادی کی خوشیاں بھی پھیکی پڑنے والی ہیں کیونکہ حکومت نے اب شادی کی تقریب پر بھی ٹیکس عائد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شادی ہالز پر 10 فیصد ود

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مدارس رجسٹریشن بل پر وفاقی حکومت کو 8 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ واضح رہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا جس کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے قومی

گوادر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ اس ماہ کے آخر تک آپریشنل ہوگا۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ آپریشنلائیزیشن تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، قائم مقام ڈی جی پی اے اے ذیشان سعید نے نیو گوادر انٹرنیشنل