







بیجنگ (روشن پاکستان نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چین کے اشتراک سے پنجاب کو اقتصادی اور معاشی بلندیوں پر لے کر جانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے سرکاری دورے پر پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیجنگ ایئرپورٹ پہنچنے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غیر سرکاری تنظیم فافن نے قومی ووٹرز ڈے پر ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی ووٹرز ڈے کے موقع پر عام انتخابات میں ووٹرز کی شراکت کے حوالے سے تفصیلی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔ عام انتخابات

دمشق (روشن پاکستان نیوز)شامی وزیر اعظم محمد الجلالی کا کہنا ہے کہ صدر بشار الاسد سے آخری بار گزشتہ شام رابطہ ہوا تھا، وہ کہاں ہیں، کوئی علم نہیں۔ شام میں حکومت مخالف عسکریت پسندوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دارالحکومت دمشق میں داخل ہو گئے ہیں اور ملک

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر بروز منگل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام 5 بجے طلب

کراچی (روشن پاکستان نیوز)صوبہ بھر میں امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کی گئی۔ عدالتی احکامات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے 8 مقامات پرمیڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہورہے ہیں۔ عدالت نے 26 اکتوبرکے ٹیسٹ کو پیپرلیک ہونے پرجعلی قرار دیا تھا۔ کے داخلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز )پنجاب کے علاقوں مانگا منڈی اور پھول نگر میں زہریلی شراب پینے کے باعث 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ مانگا منڈی اور پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4، 4 افراد ہلاک ہوئے، ان افراد نے ایک ہی دکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل چین کے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گی، وہ چینی حکمران جماعت کی دعوت پر دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل چین کے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز ) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خارجی دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )عدالت نے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ایڈوائزری جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ گوگل پلے سٹور پر موجود کچھ مشتبہ ایپس پاکستانی آفیشلز کو نشانہ بنانے میں