







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس نے مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیئے گئے مراسلے پر جواب جاری کر دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم از کم ایک سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے، سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظر شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ راولپنڈی پولیس اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے جوائنٹ سپیشل پکٹس قائم کر دی گئی ہیں، جہاں راولپنڈی پولیس کے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے خیبر پختونخوا کے تمام پارلیمنٹیرینز کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کی ہے ،جنید اکبر نے کہا کہ پارلیمنٹیرینز ڈی چوک دھرنے میں شرکت ہر صورت یقینی بنائیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں زیر تعمیر نئی جیل دو ماہ کے اندر مکمل ہو جائے گی، جس کے بعد سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے معزز جج جسٹس انعام امین منہاس نے نور پور شاہاں ماڈل ویلج سے متعلق عدالتی فیصلے کی مبینہ خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی کارروائی کے دوران سی ڈی اے افسران اور ان کے وکلاء کو سخت الفاظ میں سرزنش کی۔

ریاض ( وقار نسیم وامق) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی عرب آمد، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےملاقات، پاک سعودی اسٹرٹیجک اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں

اسلام آباد(راشد ملک) ایم کیو ایم پاکستان کےسینئر رہنماء ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچانے کیلئے کراچی کو بچانا ضروری اور اس کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا ، آزاد بااختیار شہری مقامی حکومت کا ترمیمی بل اب ہم نئی ترمیم میں شامل کرائیں گے، پاکستان کے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی قیادت میں راولپنڈی پولیس نے جرائم کے خلاف مؤثر، پیشہ ورانہ اور نتیجہ خیز اقدامات کے ذریعے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر بھر میں موٹر سائیکل اور گاڑی چوری یا اسنیچنگ کا ایک بھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنی رہائش گاہ پر گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے۔