







اسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت دل بڑا کرے اور بات چیت کا عمل شروع کرے، جب تک ساتھ بیٹھ کربات نہیں کریں گے، مسائل حل نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ

چیئرمین ایف بی آر نے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نے کسٹم کے بیگیج رولز 2006 میں مجوزہ ترامیم واپس لینے کی ہدایت کردی ہے اور فوری طور پر

پاکستان میں گذشتہ ایک سال سے بجلی چوری کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس میں تمام صوبوں میں بجلی چوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ فاتحہ خوانی کی اس تقریب میں رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، گورنر بلوچستان، اراکین پارلیمنٹ، قومی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئرکوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران چین اور صوبہ پنجاب کے ماحولیاتی بہتری اور اسموگ کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف سے برطانیہ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاک آرمی ٹیم سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کیمبرین پٹرول عالمی سطح پر چیلنجنگ فوجی مشقوں میں سے ایک ہے۔ اور مشق میں پاک فوج کے دستے

اسلام آباد(روشن پاکستنان نیوز) پارلیمانی سیکرٹری برائےوزارت صنعت و پیداوار شاہد عثمان ابراہیم کایوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ہیڈ آفس کا دورہ ، پارلیمانی سیکرٹری کویوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے کی جانے والی سرگرمیوں ،آپریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی،محمد علی عامر ایم ڈی یو ایس

پشاور(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ رابطے میں ہیں، چاہتے ہیں کہ حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلائیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ حکومت

قومی اسمبلی کے منگل کو ہونے والے اجلاس کا 40 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایوان میں کل پرائیویٹ ممبرز ڈے کی کارروائی ہوگی اور مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان قانون سازی کے لیے بل پیش کریں گے ذرائع نے مزید بتایا کہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف بی آر نے بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل فون لانےکی اجازت ہوگی۔ ایف بی