

لاہور: عوام کی حفاظت کیلئے ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے بتایا کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور کینٹ میں لوڈر رکشوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔سی ٹی او کے مطابق آہنی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے آئین میں 26ویں ترمیم طویل مدتی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، بشرطیکہ شفافیت، شمولیت، اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو ترجیح دی جائے۔ جہاں آئینی معاملات میں بحث ناگزیر ہے اور عدالتی آزادی اور پارلیمانی نگرانی کے درمیان ایک اہم توازن موجود

سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیے۔ سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی ایسٹ شہزاد فضل عباسی، ڈی سی کیماڑی طاہر چیمہ، سندھ سالڈ ویسٹ کے ایم ڈی امتیاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک، اسلامی کیلنڈر کا نواں اور مقدس ترین مہینہ، پاکستان میں 28 فروری 2025 کو شروع ہونے کا امکان ہے۔ “روزے کے مہینے” کے طور پر مشہور، دنیا بھر کے مسلمان اس مقدس وقت کو گہرے مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ مناتے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب پاس کو پہلی بار موسم سرما کے دوران سیاحت کے لیے کھول دیا گیا۔ چین کے شہر تاشکرگن میں اس موقع پر ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، دونوں ممالک کی موسیقی کی دھن پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر 40 چارجنگ اسٹیشنز کی تعمیر کی پیشرفت کا جائزہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام سے وطن واپس آنے والوں میں زیارت کے لیے جانے والے افراد بھی شامل ہیں۔ 300

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم ،آئی جی اسلام آباد نےملزمان کو نوٹسز جاری کر دیے۔ نوٹسز ملزم صبغت اللہ وِرک، محمد ارشد ، عطاالرحمن، اظہر مشوانی، کومل آفریدی، عروسہ ندیم شاہ اور ایم علی ملک کو جاری کئے گئے، نوٹس میں جے آئی ٹی نے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس بلند ترین سطح پر برقرار ہے ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر