

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو منگل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں۔ یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر آفتاب قریشی کا کہنا تھا کہ کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں کے جاں

ملک کی پہلی سیمی کنڈیکٹر پالیسی تیار کر لی گئی۔ تمام الیکٹرانک ڈیوائسز میں لگنے والی چپس مقامی سطح پر تیار ہوں گی۔ سرمایہ کاروں کیلئے پرکش مراعات بھی پالیسی کا حصہ ہیں۔ قومی شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے لیے اسمارٹ چپ جیسے منصوبے شروع ہوسکیں گے، سیمی کنڈکٹر

پنجاب اسمبلی کے منتخب ارکان اور ان کے ساتھ وزرا، مشیروں اور غیر منتخب معاونینِ خصوصی کی تنخواہوں میں ساڑھے چار گنا تک اضافے کا بل پنجاب اسمبلی میں منظور ہو گیا۔ ارکانِ اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار روپے سے برھا کر 4 لاکھ روپے ماہانہ کر دی، سپیکر

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ایک سال میں ملک میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ موبائل انٹرنیٹ کی رفتار 15.65 سے بڑھ کر 20.02 ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی۔پی ٹی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ کے

ریاض : سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کیلئے جدید ترین آلات کیلئے تعاون کی پیشکش کردی۔تفصیلات کے مطابق ریاض میں وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب اینٹی نارکوٹکس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔سعودی ڈی جی اینٹی نارکوٹکس میجر جنرل محمد ال قرنی نےمحسن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے پارہ چنار سے تعلق رکھنے والے عمائدین، مشران اور انجمن حسینیہ پارہ چنار کے وفد کی ملاقات، وفد نے پارہ چنار کی عوام کو درپیش سنگین انسانی بحران اور مقامی کشیدگی کے حوالے سے ملاقات

کراچی کےعلاقے ڈرگ روڈ اسٹیشن پر رحمان بابا ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیوں کا کپلر ٹوٹنے کی وجہ سے رحمان بابا ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتری ہیں، ریلوے ذرائع کے مطابق تمام

سوشل میڈیا پر بغیر کسی تصدیق کے پوسٹ کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیں، کراچی پولیس کی سوشل میڈیا فورس میدان میں آگئی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام پوسٹس کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیاہے، کے پی او میں قائم سوشل میڈیا فورس نے ہر پلیٹ فارم

پنجاب اور سندھ میں پولیس نے کچے کے علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے 6 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ رحیم یار خان میں کچے میں پولیس نے آپریشن کے بعد 3 مغویوں کو بازیاب کرایا۔ پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہوگئے، مغویوں کو چند روز قبل راجن پور سے اغواءکیا