هفته,  22 نومبر 2025ء

پاکستان

سابق اسپیکر اسد قیصر کی سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد الشیخ سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ سے ملاقات کی۔ ملاقات اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور دیگر سابق اسپیکر صاحبان کے ہمراہ ہوئی۔ اسد قیصر نے ڈاکٹر عبداللہ اور ان کے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے واشنگٹن میں کوششیں تیز! تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے واشنگٹن میں سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے گزشتہ ہفتے اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ (اکنا) کی قیادت نے کیپٹل ہل میں پاکستانی وفد کی اہم امریکی سینیٹرز اور ممبرانِ کانگریس کے

سردی سے بچاؤ کیلیے جلائے گئے چولہے سے آگ لگ گئی، ماں اور2 بچے جھلس گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)کے علاقے مانگا منڈی میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 2 بچے جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مانگا منڈی کے علاقے میں واقع گھر کی بالائی منزل پر پیش آیا۔ گھر والوں نے سردی سے بچنے کے لیے کمرے میں چولہے پر آگ جلائی۔

وزیر اعظم کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ جس میں یونان کشتی حادثے کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔ شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ سال یونان کشتی

سرکاری حج اسکیم ، درخواستیں دینے والے تمام شہری فریضہ حج ادا کر سکیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئیں۔ تیسری مدت ختم ہونے تک شہریوں کی جانب سے 28 ہزار

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر ,کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلاگیا

  ملکی معیشت کے لیے خوشخبری کہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں تبدیل ہوگیا ہے جو ملکی معیشت کے لیے ایک مثبت قدم ثابت ہوگا۔ نومبر 2024 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 سال بعد بڑا سرپلس رہا جو کہ مسلسل چوتھے ماہ 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہاہےجس کی اہم

’حکومت دو مطالبات پورے کرے ورنہ ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا‘عمران خان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ حکومت نے دو مالبات پورے نہ کیے تو ترسیلات زور روکنے کی کال دوں گا۔ ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی نے تین

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مین کانفرنس ہال کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مین کانفرنس ہال کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو تھے۔ اس ہال کی تزئین و آرائش میں ترک ادارہ برائے تعاون و باہمی روابط

موبائل ایپلیکیشن کی تیاری کے لیے تعاون میں اضافے کیلئے پیمرا اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کے درمیان پیر کے روز ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کا مقصد پیمرا کی موبائل ایپلیکیشن کی تیاری کے لیے تعاون کو فروغ

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )محکمہ تعلیم سندھ نےموسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن  کے مطابق سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ مزید پڑھیں؛پنجاب کے ارکان اسمبلی، معاونین خصوصی، مشیروں، وزیروں، سپیکر،