

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

پشاور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں ایک دن میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ٹما ٹر کی فی کلو قیمت 130 سے بڑھ کر 160 روپے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کالجزمیں24دسمبر سے 5جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ، پنجاب کے تمام کالجز 6 جنوری 2025 سے کھلیں گے۔ 4 سالہ بی ایس پروگرام معمول کے مطابق جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائداعظم یونیورسٹی کے اسکول آف اکنامکس نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) اسلام آباد کے تعاون سے اسلامی سماجی مالیات اور اقتصادیات کے موضوع پر دوسری بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کا مقصد اسلامی مالیات کے ذریعے پائیدار اقتصادی ترقی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)، جو پاکستان کے معتبر اسلامی بینکوں میں شمار ہوتا ہے، نے “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔ یہ ایک ملک گیر روڈ شو ہوگا جس کے تحت پاکستان میں قانونی ترسیلات زر کے مختلف ذرائع کے بارے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئی ہیں۔ تیسری مدت ختم ہونے تک شہریوں کی

پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے خوشخبری، محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو سی پی او لاہور میں ہوگا۔ اس اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ پنجاب کریں گے جن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ایک ہفتے کے دوران تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سرگودھا، خوشاب، بھکر اور میانوالی کے ڈپٹی کمشنرز نے بریفنگ دی۔ مریم نواز نے ڈپٹی کمشنرز کو کرپشن

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن نے سوڈان کے مخدوش حالات سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 90 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا۔ ترجمان الخدمت فاؤنڈیشن کے مطابق امدادی سامان سوڈان بھجوانے کے موقع پر سوڈانی سفیر صالح محمد احمد، حکومتی نمائندوں سمیت چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ و مرکزی نائب صدر الخدمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا، ہمارے ارکان کو استعفے دینے کے لیے دھمکیاں دینے کا سلسلہ بند نہیں