جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

عدالت نے این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کو این اے 48 سے متعلق الیکشن پٹیشن پر کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کو علی بخاری کی پٹیشن کی حد تک کارروائی

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کے لیے بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے امکانات بڑھ گئے، پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان مزید موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے لیے

کراچی، موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا ٹریلر سے ٹکرا کر جاں بحق

کراچی (روشن پاکستان نیوز)میں جام صادق پل پر کھڑے ہوئے ٹرالر سے موٹر سائیکل ٹکرانے سے باپ اور 3 سالہ بچہ جاں بحق ہوگئے جبکہ خاتون محفوظ رہیں۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر میاں بیوی اور ان کا 3 سالہ بچہ کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن سے پنجاب چورنگی کے

چاہتے ہیں نوجوان ملازمتیں ڈھونڈنے کے بجائے نوکریاں دینے والے بنیں، وزیراعظم

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مصر کے شہر قاہرہ میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مقصد اپنے نوجوانوں کو صرف ملازمتیں تلاش کرنے کے بجائے، انہیں روزگار فراہم کرنے والا بنانا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کی معاونت

گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر کے چیئرمین مظہر حسین ٹھٹھل کی زمبابوے کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر کے چیئرمین اور سی ای او مظہر حسین ٹھٹھل نے پاکستان میں زمبابوے کے سفیر ٹائٹس ایم جے ابو باسوتو سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے حوالے سے تفصیل سے بات

وفاقی حکومت کرم کے حالات پر تماشہ دیکھنا بند کرے، بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کرم کے حالات پر تماشہ دیکھنا بند کرے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت دور سے کُرم کے حالات کا تماشہ دیکھ رہی ہے۔

سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبربروز جمعہ کو صوبے میں عام تعطیل ہو گی۔ سندھ سمیت ملک

پاکستان اور بنگلہ دیش کا ڈی ایٹ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم پاکستان اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے درمیان ملاقات ہوئی ،وزیراعظم محمد شہباز شریف اور عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کے درمیان قاہرہ میں D-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی، جو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان موجودہ

9 مئی مقدمے میں پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2024 کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے 8 کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے لاہور

بے روزگاری، معیشت اور موسمیاتی تبدیلی ہمارا مسئلہ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بے روزگاری، معیشت اور موسمیاتی تبدیلی ہمارا مسئلہ ہے۔ ہمیں ہر 3 سے 4 ماہ بعد آپس میں بیٹھنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق 18ویں اسپیکرز کانفرنس سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے